بہارتازہ ترین خبریں

بھاگلپور میں جلسہ پیام انسانیت سے مفکرملت مولانا سید سلمان ندوی کا خطاب

بھاگلپور ۔آفاق اسد آزاد۔ تاریخ ریشمی شہر بھاگلپور میں خطيب العصر ،ممتاز و عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولاناسید سلمان حسینی ندوں نے آج سید شاہ فخر عالم سجادہ نشین خانقاہ پیڑ دمڑیا شاہ ؓ ،شاہ منزل، خلیفہ باغ بھاگلپور کی زیر نگرانی پیام انسانیت و اتحاد ملت پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت و اتحاد کا پیغام کو عام کرنا سبھی مذاہب کے لوگوں کی ذمہ داری ہے ۔ انھوں نے کہا کہ اللہ پاک نے دنیا بنا یا اور انسان کو پیدا کیا لیکن دنیا میں انسانوں نے خود مختلف حصوں میں بٹ گۓ اور دنیا مختلف ملکوں اور سرحدوں بٹ گۓ یہی وجہ ہے کہ انسانوں کو ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانے کیلۓ یعنی انسان کو انسان سے ملنے کیلۓ پاسپورٹ کی ضرورت پڑتی ، اجازت لینا پڑتا ہے. انسانوں کے اندر انسانوں والی صفت ہونا چاہیے ۔ انہوں کہا کہ ملک مکمل نشابندی ہونی چاہیۓ تاکہ آنے والی نسل کی زندگی بہتر ہو مستقبل سنور سکے تبھی ملک کی ترقی ممکن ہے. عالمی سطح پر ہو رہے افسوسناک واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں انسانی زندگی کا ہر حال میں خیال رکھنا چاہئے ۔سلمان حسینی ندوی نے اتوار 26 فروری2023 کو مسلم ایجوکیشن کمیٹی اسٹیڈیم نیا ٹولہ نزد رابعہ کالونی میں منعقد پیام انسانیت کانفرنس سے خطاب کرتے کہا کہ آج پوری دنیا میں امن شانتی کی ضرورت ہے اسکیلۓ تمام مذاہب کے لوگوں آپس میں اتحاد قائم کرنا نہایت ضروری ہے ۔اس موقع پر خانقاہ پیر دمڑیاشاہ کے سجادہ نشین سید شاہ فخر عالم حسن نے کہا کہ پیام انسانیت واتحاد ملت کا نفرنس کی ضرورت ہر معاشرے میں ہے۔موجودہ دور میں معاشرے کی حالت بہترنہیں ہے۔نئ نسل میں اخلاقی معیار ختم ہوتا جارہا ہے۔نشاء آور اشیاء کھلے عام فروخت کیا جارہا اسکا شکار نئ نسل ہورہے ہے ۔اسے روکا نہیں گیا تو معاشرے میں برائ عام ہو جائیگی جسکے نتائج بڑے ہونگے اسلئے وقت رہتے اسپر کام کرنے کی ضرورت ہے.بھاگلپور ۔آفاق اسد آزاد۔ تاریخ ریشمی شہر بھاگلپور میں خطيب العصر ،ممتاز و عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولاناسید سلمان حسینی ندوں نے آج سید شاہ فخر عالم سجادہ نشین خانقاہ پیڑ دمڑیا شاہ ؓ ،شاہ منزل، خلیفہ باغ بھاگلپور کی زیر نگرانی پیام انسانیت و اتحاد ملت پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت و اتحاد کا پیغام کو عام کرنا سبھی مذاہب کے لوگوں کی ذمہ داری ہے ۔ انھوں نے کہا کہ اللہ پاک نے دنیا بنا یا اور انسان کو پیدا کیا لیکن دنیا میں انسانوں نے خود مختلف حصوں میں بٹ گۓ اور دنیا مختلف ملکوں اور سرحدوں بٹ گۓ یہی وجہ ہے کہ انسانوں کو ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانے کیلۓ یعنی انسان کو انسان سے ملنے کیلۓ پاسپورٹ کی ضرورت پڑتی ، اجازت لینا پڑتا ہے. انسانوں کے اندر انسانوں والی صفت ہونا چاہیے ۔ انہوں کہا کہ ملک مکمل نشابندی ہونی چاہیۓ تاکہ آنے والی نسل کی زندگی بہتر ہو مستقبل سنور سکے تبھی ملک کی ترقی ممکن ہے. عالمی سطح پر ہو رہے افسوسناک واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں انسانی زندگی کا ہر حال میں خیال رکھنا چاہئے ۔سلمان حسینی ندوی نے اتوار 26 فروری2023 کو مسلم ایجوکیشن کمیٹی اسٹیڈیم نیا ٹولہ نزد رابعہ کالونی میں منعقد پیام انسانیت کانفرنس سے خطاب کرتے کہا کہ آج پوری دنیا میں امن شانتی کی ضرورت ہے اسکیلۓ تمام مذاہب کے لوگوں آپس میں اتحاد قائم کرنا نہایت ضروری ہے ۔اس موقع پر خانقاہ پیر دمڑیاشاہ کے سجادہ نشین سید شاہ فخر عالم حسن نے کہا کہ پیام انسانیت واتحاد ملت کا نفرنس کی ضرورت ہر معاشرے میں ہے۔موجودہ دور میں معاشرے کی حالت بہترنہیں ہے۔نئ نسل میں اخلاقی معیار ختم ہوتا جارہا ہے۔نشاء آور اشیاء کھلے عام فروخت کیا جارہا اسکا شکار نئ نسل ہورہے ہے ۔اسے روکا نہیں گیا تو معاشرے میں برائ عام ہو جائیگی جسکے نتائج بڑے ہونگے اسلئے وقت رہتے اسپر کام کرنے کی ضرورت ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button