تازہ ترین خبریں

دار العلوم اسراريه سنتوشیور میں عربی، اردو ڈپلوما میں داخلہ فارم ٢٨ فروری تک

کولکاتہ: حفظ و تجوید کے مشہور ادارہ دارالعلوم اسرارِیہ سنتوشپور میں حکومت ہند کے اشتراک سے (NCPUL) سینٹر میں داخلے کے لیے آخری تاریخ ٢٨ فروری ہے’ یہ اطلاع سینٹر انچارج مولانا منیر الدین نے دی ، انہوں نے بتایا کہ ایک سالہ اردوڈپلومہ، دو سالہ عربی ڈپلومہ، اور ایک سالہ عربی سرٹیفکٹ کورسیز میں ہر عمر کے مردو خواتین داخلہ لے سکتے ہیں، عمر کی کوئی قید نہیں۔ واضح رہے تینوں کو رسز میں بیک وقت داخلہ لیا جا سکتا ہے۔مدرسے، کالج اور یونیورسٹی کے طلباء و طالبات بھی ان کورسز میں داخلہ لے سکتے ہیں کوئی ماہانہ نہیں رجسٹریشن فیس صرف دو سورو ہے ، اور مکمل کورس کی کتا ہیں مفت , مزید تفصیلات کے لئے اس نمبر 8910474823 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button