مضامین و مقالات

بچوں کے لئے جدید علمی باکس یمانی لیپ ٹاپ پر ادارہ ادب اطفال بھٹکل قابل مبارکباد

 

۔ ابن بھٹکلی
نائب ایڈیٹر اسٹار نیوز ٹیلیوزن دہلی
۔ +966562677707

اپنے بڑوں کو استعمال کرتے دیکھتے ننھے بچوں کی موبائل یا لیپ ٹاپ مانگ پر,انہیں سائبر میڈیا کی تمام تر غلاظت والے لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فون دیتے, انکے معصوم اذہان کو پراگندہ کرنے سے اچھا ہے, انہیں ادب اطفال والے معصوم پھول جیسے قرآن وآحادیت و مختلف دعاؤں والے یمنی علمی باکس لیپ ٹاپ ہی دیا جائے۔ بغیر نعم البدل دئیے بچوں کے ہاتھوں اسمارٹ فون نہ دیا جائے, تجاویز پاس کرنے یا احکام جاری کرنے سےاچھا ہے اسمارٹ فون یا لیپ ٹاپ کے نعم البدل علمی باکس یمنی لیپ ٹاپ بچوں کے ہاتھوں میں دئیے انکے معصوم اذہان کو آیات قرآنی, احادیث مبارکہ, ادعیہ, یا حمد و نعت کے پاک کلمات کو انکے کانوں سے انکے اذہان تک مکرر پہنچاتے ہوئے,اسلامی اقدار سے اسے مزین کیا جائے۔ ہمیں امید ہے اب تو مسلم ماؤں کو اپنی ننھی اولاد کے ہاتھوں میں اسمارٹ فون دینے کے لئے کوئی بہانہ باقی نہ رہے گا ۔
ھند و پاک بنگلہ دیش کے کم و بیش ۳۰۰ ملین اردو بول چال آبادی تک علمی باکس یمنی لیپ ٹاپ مہیا کروانے کے لئے ادارہ ادب اطفال کے ذمہ دار جناب مولانا عبداللہ غازی ندوی دامدا ابو اور انکے تجارتی شریکہ علمی باکس کے شریک احباب کو دلی مبارکباد اللہ ہی انکے اس نیک عمل کو مسلم معاشرے کی اصلاح کا سبب بنائے اور ایسے بہت سارے الکٹرونک گیجیٹ وقت وقت سے مسلم معاشرے میں متعارف کرواتے ہوئے, صالح اسلامی معاشرہ قیام میں انکی بھرپور مدد کرے ومالتوفیق الا باللہ

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button