مضامین و مقالات

مسلم منافری یودھاؤں کا سواگت بھارت کی دھرتی پر کیسے کیا جاتا ہے یہ اب دیکھنا ہے؟ ۔

؟ ابن بھٹکلی۔ +966562677707 ۔ بھارتیہ اتر پردیش کے دو، بہار و پنجاب کے ایک ایک ھندو تارکین وطن، ویر سمراٹ مہان مودی جی کے، ھندتوا مسلم مخالف منافرتی ایجنڈے پر عمل پیرا جوان سال 4 یودھا۔ سعودی کے عسیر ریجن میں مصروف معاش تھے، مسلم مخالف منافرتی ویڈیو بناکر وائرل کرنے کے بعد، سعودی پولیس کے ہاتھوں پکڑے گئے تھے گذشتہ دسمبر 2021 انہیں پانچ مہینے 5 دن اور ایک ایک ہزآر ریال جرمانہ کی سزا سنائی گئی تھی۔ سزا کاٹنے کے بعد چونکہ ان کے پاس جرمانے کی رقم دینے لئے پیسے نہیں تھے، اس لئے کچھ اور مہینے جیل میں رہنے کے بعد، یہ جیل سے رہا ہوکر بھارت بھیجے جارہے ہیں۔ سب سے بڑا المیہ یہ تھا کہ جس مسلم مخالف منافرت کے لئے، یہ جیل گئے تھے اسی ھندو گورتا کے پجاریوں نے، انکی طرف سے جرمانے کے،بیس بیس ہزار روپئیے ادا کرنے کی زحمت تک گوارا نہیں کی ہے اور انہیں مزید کچھ مہینوں کے لئے سعودی جیل میں سڑنے چھوڑ دیا ہے۔ یہ تو اچھا ہوا کہ سعودی اپیل کورٹ نے، ایک ایک ہزار ریال جرمانہ بھرنے، ان کے پاس نہ ہونے کے کیس سنوائی بعد، جرمانے کی رقم معاف کرتے ہوئے، بھارتیہ ایمبیسی سے کاغذی کاروائی مکمل کر انہیں بھارت واپس بھیجنے کی اجازت دے دی ہے* *اب دیکھنا یہ ہےکہ مسلم دشمن مودی یوگی سرکار، ان مسلم نفرتی سنگھی یودھاؤں کو،سزا کاٹ کر واپس بھارت کی دھرتی پر لوٹنے کے بعد، اپنی مسلم دشمنی درشانے کس قدر گرم جوشی کے ساتھ انکا پھول مالاؤں سے استقبال کرتے ہیں اور انہیں مسلم مخالفت درشانے کے اعزاز میں، سعودیہ سے اچھی تنخواہ والی نوکری بھارت میں ہی دیتے ہیں یا صرف مسلم مخالفت۔ درشانےکی حد تک صرف فوٹو سیشن کرواتے ہیں* ابن بھٹکلی. https://youtu.be/8jsu1qomrRA

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button