
انسانی صحت عامہ متوازن رکھنے کچھ ہدایات
۔ ابن بھٹکلی
۔ +966562677707
عالمی دواساز مافیا کی طرف سے ہم انسانون کو صحت عامہ متوازن رکھنے سجھائے ہر عمل کو, کسی نہ کسی بہانے سے,انکے انسانیت کو لوٹتے پس منظر میں, دیکھتےہوئے لیا جانا چاہئیے, یہ اسلئے کہ انہیں اپنی دوائی صنعت مافیا کو اور ترقی پزیری کے مدارج طہ کروانے ہی کے لئے ,صحت عامہ کے بہانے ہمیں صلاح دینے ہی کی آڑ میں, خالق کائینات کے ہم انسانون کے جسم میں پیدا کئے, خود مدافعتی ایمیون سسٹم کو کمزور کئے رکھنا ہے, تاکہ ہم انسان بہانے بہانے سے بیمار پڑتے رہیں اور انکی مصنوعات مہنگی ترین انگریزی ادویات کے لئے گراہک بنتے رہتے انہیں مالدار کرتے رہیں۔:کیا قدرت کی تخلیق قدرتی اغذیہ,خالق کائینات کے تخلیق کئے انسانی جسم کے لئے مضر صحت ہوسکتی ہیں؟ نہیں بالکیہ نہیں۔ کیا انہی دوائی صنعت مافیا کے دلال ڈاکٹروں نے ہمیں بکری کا گوشت اصلی گھی, قدرتی چاول گندم جیسے مختلف قدرتی اغذیہ تیل وغیرھم کھانے سے منع کئے انکے تیار کردہ, تصنع پزیر میدہ اور ایکسٹرا رہفائینڈ مختلف آٹے سمیت, ریفائینڈ پالمولئین تیل کو انہی کے دلال ڈاکٹروں کی شہادتی سرٹیفیکیٹ کے ساتھ کھلا کھلا کر,ہمیں سقم زد نہیں کیا ہے؟ فشار دم, بی پی اور شکربول ڈائیبٹیس کی گولیاں کھلا کھلا کر, ہمارے مصفی خون( بلڈ کلیننگ فیکٹری) گردوں تلیوں اور جگر کوناکارہ نہیں کیا ہے؟ حصول زر کے لئے بغیر ضرورت آپریشن کروائے ہم انسانون کو صدا کے لئے سقم زد وکمزور کیا نہیں کیا ہوا ہے؟معمولی معمولی سقم, صحت یابی کے بہانےسے,انسانی بچوں تک کو مضر صحت طاقتور ترین اینٹی بایوٹک ادویات کھلائے, قدرت کے ہمارے جسموں میں ودیعت کئے خود مدافتی نظام کو کمزور و ناتواں مائل سقم زد کیا نہیں چھوڑا ہے؟ اسی لئے ہم کہتے ہیں دوائی مافیا صنعت کے دلال, زیادہ تر ان انگریزی ادویات ڈاکٹروں کے انسانی صحت دئیے صلاح مشوروں کو منفی انداز لئے, سوچے,قدرتی اغذیہ کھان پان سے ماورائیت کسی بھی صورت اختیار نہیں کرنا چاہئیے۔ عالمی اکثر و بیشتر امراء طبقہ انسانیت کے صحت عامہ ڈائٹیشین ڈاکٹر اس بات پر متفق ہیں کہ اپنی صحت عامہ متوازن رکھنے کے لئے قدرتی اغذیہ کسی بھی صورت نقصان دہ ثابت نہیں ہوسکتے ہیں۔ مشہور عالمی معیار بنگالی ڈائٹیشین جہانگیر تو یہاں تک کہتے ہیں, مہنگائی دیکھ اصلی گھی جیسی قدرتی اشیاء کھانے سے احتراز سے اچھا ہے مصنوعی اشیاء کھائے بیمار پڑنے کے بعد, محنت کی کمائی انگریزی ادویات ڈاکٹروں کے پیچھے لٹانے سے اچھا ہے مہنگی خالص قدرتی اغذیہ صدا کھائے اپنی صحت کو متوازن رکھا کیجئے” ہاں البتہ انہی دوائی صنعت مافیہ کے بنائے ریفائینڈ پالمولین آئل, چمکتی زراتی شکر, دیدہ زیب بیکری پروڈکٹ اور طویل مدتی لانگ لائف سوپر مارکیٹ شیلف لائف والے تصنع پزیر پیکڈ کھان پان, صحت انسانی کے لئے نہ صرف مضر صحت ہیں, بالکہ ہمارے اجسام میں قدرت کے تخلیق کردہ خود مدافعتی ایمیوں سسٹم کو کمزور و ناتوں بنائے, ہم انسانون کو انیک بیماریوں کا شکار بنائے, ان دواساز صنعت مافیا کے لئے ایک اچھے گراہک یا انکی بنائی اشیاء کے لئے اچھے کسٹمر بنایا کرتے ہیں۔ آسمانی کتاب قرآن مجید میں خود خالق کائیبات کے شہادت دئے زیتون و انجیر و شہد کھجور کی تشہیرکئے انسانیت استفادے کی کوشش کرتے ہم نے دوائی صنعت مافیا کو کیا دیکھا ہے؟ اسی سے جان لیں انکے دوہرے معیار کو۔ اللہ ہی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں حق گوئی; حق فہمی کی آگہی سمجھ عطا کرے اور قدرت کے عطاء کل اعضاء انسانی کے ساتھ خاتمہ بالخیر ہوتے اس کے پاس لوٹنے والے خوش نصیبوں میں سے ہمیں بنائے۔ وما التوفیق الا باللہ
https://www.instagram.com/reel/DVQ1B-PkiJw/?igsh=ZjFkYzMzMDQzZg==
