مضامین و مقالات

آج ڈی سی آفس میں اذان دی ہے ان شاءاللہ عنقریب پارلیمنٹ میں بھی اذان دیں گے !

 

احساس نایاب شیموگہ کرناٹک

ریاست کے شیموگہ میں احتجاج کے دوران ایک نو جوان نے ڈی سی آفس کے احاطہ میں اونچائی پہ چڑھ کر بلند آواز میں اذان دی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے ڈی سی آفس کے اطراف و اکناف کا سارا علاقہ سبز پرچم کے ساتھ نعرہ تکبیر اور اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی جانکاری کے لئے ہم بتادیں کہ وہ پورا علاقہ کٹر سنگھیوں کا اکھاڈا ہے ۔۔۔۔۔
بہرحال پورا معاملہ در اصل یہ ہے کہ شیموگہ میں مرکزی سنی جمعیت علما کمیٹی کی جانب سے بی جے پی ثابق وزیر کے ایس ایشورپا جس نے اذان اور اللہ سبحان تعالی کی شان میں گستاخی کی تھی ، اس ملعون خبیث کے بچے کے خلاف کل بعد نماز جمعہ احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ڈی سی کو میمورنڈم پیش کیا جانا تھا۔۔۔
جس کے چلتے وقت مقررہ پر مسلمانان شہر ڈی سی آفس میں جمع ہونے لگے۔ کثیر تعداد میں نو جوان بھی وہاں پہنچ گئے۔۔۔۔۔۔ اور نوجوانوں نے اپنے ایمانی جذبہ کا ایسا مظاہرہ کیا کہ وہاں موجود فرعونی طاقتوں کے دانٹ کھٹے کردئے ۔۔۔۔۔۔۔

ایک نو جوان فورا ڈی سی آفس کی سیڑھیوں پر چڑھ کر بلند آواز میں اذان دینے لگا
جسے سُن کر وہان موجود پولس و انتظامیہ فورا حرکت میں آگئی اور نوجوان کو روکنے کے لئے پولس جیسے ہی آگے بڑھی وہان موجود دیگر نوجوانوں نے اذان مکمل ہونے تک انسانی زنجیر بنا کر اذان دے رہے نوجوان کو تحفظ فراہم کرنے لگے ۔۔۔۔۔۔
اور اذان کو روکنے کے لئے پولس کی ساری کوششیں ناکام رہ گئی۔۔۔۔۔۔۔

اذان دئے جانے کو لے کر
پولس اور نوجوانون کے درمیان کافی ہنگامہ ہوا یہاں تک اطلاع ملی ہے کہ پولس نے نوجوانون کو گندی گالیاں دی اور معاملہ گرفتاریوں تک پہنچ گیا ۔۔۔۔۔۔ لیکن دشمنان اسلام کے آگے صدائے حق بلند کرنے والوں کو اللہ سبحان تعالی نے بچالیا ۔۔۔۔۔۔

لیکن نوجوانوں کے غم و غصہ میں کمی نہیں آئی اور ظالموں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر نوجوانوں نے کہا کہ مسلمان اللہ اور نبی کی شان میں گستاخی کبھی برداشت نہیں کرسکتے۔۔۔۔۔ ہم ڈی سی آفس ہی نہیں بلکہ پارلمینٹ ( ودھان سودا ) میں بھی اذان دیں گے۔۔۔۔۔۔۔

اس طرح ہمارے مسلم نوجونوان نے طاغوتی طاقتون کے آگے اپنی جرات و غیرت ایمانی کا ثبوت پیش کیا ہے
۔۔۔۔۔
سلام ہے اپنے ان بھائیوں کی جراءت پر جنہونے نے فرعونی طاقتوں کے آگے اسلام کا سر بلند کیا
اس بھائی اور احتجاج میں موجود اس جیسے تمام بھائیوں کی جراءت اور اسلام کو لے کر ان کے جوش ان کی تڑپ پر ہم اور ہم جیسی اُمت کی تمام بیٹیاں قربان ہیں ……..

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button