تازہ ترین خبریںدہلی

:ایس بی ایف کی میڈیا بریفنگ نیشنل کو آرڈینٹر نے ‘پروجیکٹ راحت’ کی تفصیلات سے آگاہ کیا

نئی دہلی: (پریس ریلیز ) ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کام کرنے والی تنظیم سوسائٹی فار برائٹ فیوچر نے سردیوں کے ‘پروجیکٹ راحت’ کا آغاز کر دیا ہے

اس کے تحت ضرورت مند خاندانوں کو کمبل تقسیم کیے جا رہے ہیں.

ایس بی ایف کے نیشنل کوآرڈینیٹر عرفان
احمد نے ابوالفضل انکلیو واقع ایس بی ایف کے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
پروجیکٹ راحت 2025-26 آئندہ مہینوں میں مختلف ریاستوں میں اپنے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ
یہ کام شمال کی 15 ریاستوں میں جاری ہے
ایس بی ایف نے گزشتہ برسوں میں تین لاکھ بیس ہزار کمبل تقسیم کر چکا ہے اس سال کا ہدف بیس ہزار خاندان تک پہونچنے کا ہے.

جاری کردہ
میڈیا ڈپارٹمنٹ، وژن 2026

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button