مضامین و مقالات

راغب کینسر،کولاکولا سے اجتناب برتنا شروع کیجئے

۔       نقاش نائطی
۔  +966562677707

ماشاء اللہ مختلف اداروں کی طرف سے بھی  کوکاکولا  یا اس جیسی تمام کاربونیٹیڈ مشروبات کے  نقصانات سے، متبہ کئے جانے کے باوجود  امریکی دباؤ میں  عالم بھر   صرف اپنی معشیتی منفعت اور عالمی اعتبار بڑھتی آبادی کنٹرول کرنے کی، انکی سازشانہ حکمت عملی کے چلتے، بلا روک ٹوک کوک جیسی مشروبات کو دھڑلے سے بیچتے ہوئے،  ہیپیٹائٹس، کینسر، جیسے امراض کو دانستہ پھیلایا جارہا تھا۔ الحمد للہ عالمی سطح کے رفاعی عامہ کام کرنے والے این جی اوز کی کوششوں کے ثمرے میں، عالمی ادارہ صحت "ڈبلیو ھیچ او” کی طرف سے پہلی دفعہ کوکاکولا میں مٹھاس بڑھانےوالے ایسپورٹیئم  کیمیکل سے کینسر جیسے امراض پھیلنے کی بات تسلیم کرتے ہوئے، حتی الامکان اس سے بچنے کو کہا گیا ہے۔ اس خبر کو عالمی سطح کے بڑے اخبارات نے اپنے پہلے صفحہ پر شائع بھی کیا ہے اور 14 جولائی کو اس  ضمن عالمی ادارے کی طرف سے انتباہ  جاری ہونے کی توقع بھی ہے۔ اب تو عام انسانیت خصوصاً  مسلم امہ عالم، ان امریکی مضر صحت مشروبات سے ماورائیت اختیار کرتے پائے جائیں گے۔ انشاءاللہ
"روزانہ  ایک یا دو کولا مشروب ہم آپ کےٹائپ 2ذیابیطس کے خطرے کو 20% سے زیادہ بڑھا سکتے ہیں۔ چینی کی مقدار ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول اور اضافی چکنائی سے منسلک ہے، یہ سب دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ کولا اور دیگر میٹھے مشروبات کو لبلبے کے کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک کیا گیا ہے۔” عالمی ادارہ صحت

کاربوہائیڈریٹ مشروبات انسانی صحت کے لئے کتنی نقصان دہ
https://www.google.com/search?q=cocacola+is+hazardouse+to+health+WHO&oq=cocacola+is+hazardouse+to+health+WHO&aqs=chrome..

۔  +966562677707

*ماشاء اللہ مختلف اداروں کی طرف سے بھی  کوکاکولا  یا اس جیسی تمام کاربونیٹیڈ مشروبات کے  نقصانات سے، متبہ کئے جانے کے باوجود  امریکی دباؤ میں  عالم بھر   صرف اپنی معشیتی منفعت اور عالمی اعتبار بڑھتی آبادی کنٹرول کرنے کی، انکی سازشانہ حکمت عملی کے چلتے، بلا روک ٹوک کوک جیسی مشروبات کو دھڑلے سے بیچتے ہوئے،  ہیپیٹائٹس، کینسر، جیسے امراض کو دانستہ پھیلایا جارہا تھا۔ الحمد للہ عالمی سطح کے رفاعی عامہ کام کرنے والے این جی اوز کی کوششوں کے ثمرے میں،عالمی ادارہ صحت "ڈبلیو ھیچ او” کی طرف سے پہلی دفعہ کوکاکولا میں مٹھاس بڑھانے والے  ایسپورٹیئم  کیمیکل سے کینسر جیسے امراض پھیلنے کی بات تسلیم کرتے ہوئے، حتی الامکان اس سے بچنے کو کہا گیا ہے۔ اس خبر کو عالمی سطح کے بڑے اخبارات نے اپنے پہلے صفحہ پر شائع بھی کیا ہے اور 14 جولائی کو اس  ضمن عالمی ادارے کی طرف سے انتباہ  جاری ہونے کی توقع بھی ہے۔ اب تو عام انسانیت خصوصاً  مسلم امہ عالم، ان امریکی مضر صحت مشروبات سے ماورائیت اختیار کرتے پائے جائیں گے۔ انشاءاللہ
"روزانہ  ایک یا دو کولا ہم آپ کےٹائپ 2ذیابیطس کے خطرے کو 20% سے زیادہ بڑھا سکتے ہیں۔ چینی کی مقدار ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول اور اضافی چکنائی سے منسلک ہے، یہ سب دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ کولا اور دیگر میٹھے مشروبات کو لبلبے کے کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک کیا گیا ہے”۔ عالمی ادارہ صحت
https://www.google.com/search?q=cocacola+is+hazardouse+to+health+WHO&oq=cocacola+is+hazardouse+to+health+WHO&aqs=chrome..

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button