مضامین و مقالات

رزق حلال تلاشنے کے مختلف طریقے

نقاش نائطی
+966562677707

زمانہ قدیم سے حضرت انسان نے مختلف اقسام کے جانوروں، پرندوں، درندوں تک کو پال پوس انہیں تربیت دے کر، انکی مدد سے، اپنے لئے شکار  کرنے یا اپنے لئے وافر مقدار رزق حاصل کرنے کا ذریعہ بنائے ہوئے ہیں۔ چائنیز قوم سمندری بگلوں کو پال پوش انہیں تربیت دے کر، آپنے لئے سمندری مجچلیاں پکڑا کرتے ہیں۔ پکڑی ہوئی مچھلی وہ پرندے نگل نہ جائیداد لئے، انکے گلے  کو باندھ لیا جاتا ہے۔ یہ ان پرندوں کا استحصال ہمیں لگتا ہے یا ان چائینز مچھیروں کی دانائی؟
یہی کچھ فی زمانہ عالم انسانیت کے چند شاطر سرمایہ دار ،عالم انسانیت کی اعلی تعلیم یافتہ یا ہنر یافتہ انسانیت کو اچھی تنخواہوں کے بہانے، انہیں اپنا غلام بنائے ہوئے، ان کی صلاحیتوں کا بھرہور استعمال کرتے ہوئے، انکے توسط سے،دنیا جہاں کہ دولٹ سمیٹتے ہوئے،عالم کے بڑے سرمایہ داربنتے جاریے ہیں۔ یہی تو اس دنیامیں ہوتا آیا ہے اور تا قیامت ہوتا رہے گا

ورنہ پیٹرول پمپ پر گاڑیوں میں پیٹرول بھرنے کی عام سی مزدوری کرنے والے دھیرو بھائی امبانی کا بیٹا مکیش امبانی، اور  پچیس سال پہلے تک دہلی کی سڑکوں پر اپنے اسکوٹر پر، روزی روٹی تلاش کرنے والا  ایڈانی، عالم کے بڑے سرمایہ دار نہ بن پاتے اور پچیس سال پہلے اپنی گھٹارہ سائکل پر، جنگل جنگل گھوم جڑی بوٹی تلاش کرنے والے سادھو بابارام دیو، بھارت کے بڑے سرمایہ دار تاجر بن نہیں پاتے

اب وہ پہلے والا خود پھتر توڑ، اپنے لئے ہانی نکالنے والا زمانہ نہ رہا، اب دوسری کی صلاحیتوں  کو بروئے کار لاتے ہوئے، کچھ انہیں دئیے، کچھ اپنے لئے رکھے ہی لوگ، اپنی عقل و فراست استعمال کرتے ہوئے، باہمی تعاون سے امیر ترین بنا کرتے ہیں
https://youtu.be/HSdVck24BbA

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button