مضامین و مقالات

صفائی ستھرائی نصف ایمان

۔ نقاش نائطی

۔ +966562677707

 

صفائی ستھرائی نصف ایمان قرار دینے والے دین اسلام کے متوالوں اب کی بھوپال میں منعقدہ 77ویں عالمی تبلیغی اجتماع کو اور ادیان کے مقابلے اپنے ابتدائی دنوں ہی سے تین لاکھ مجمع کے ساتھ آخری دن کے متوقع بارہ لاکھ سے پندرہ لاکھ مجمع کو پینے کے لئے پانی کا انتظام ، پانچ وقت وضو کے لئے استعمال ہونے والا کثیر پانی انتظام ،نیز ساڑھے چار ہزار ٹوائلیٹ،آٹھ ہزار حمام اور وضو کے لئے ہمہ وقت پانی ہہانے تیار 16 ہزار ٹیپ جہاں لگائے گئے ہیں۔ وہاں وضو کئے پانی اورحمام و ٹوائیلیٹ میں استعمال ہوئے پانی کے ریسائیکلنگ ٹریٹمنٹ کے لئے،کئے گئے خصوصی انتظام نے،اجتماع انتظامیہ کی طرف سے نامزدامتیاز علی کے پبلک ھیلتھ کئر( پی ھیچ کے) کے ساتھ مل کرجزوقتی استعمال اتنے بڑے مجمع میں،پانی جمع ہوتے،کیچڑ زد ہوتے، بدبو سے فضاء متعفن ہونے سے بچائے رکھے، اتنے بڑے مجمع کا ہائیجن نظام، برقرار رکھنے کے باعث، اس اجتماع میں بہترین صفائی ستھرائی نظام جو قائم کیا گیا یے وہ اسلامی اقدار صفائی ستھرائی نصف ایمان معیار پر جہاں پورا اترتا ہے ، وہیں دنیوی صفائی ماپ ڈنڈ اعتبار سے، اسے جینئز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی مہمیز مقام دیا گیا ہے۔اس اجتماع گاہ میں صفائی ستھرائی کا نظام برقرار رکھنے کئے گئے انتظام تجربہ کو دنیا کا منفرد صفائی ستھرائی نظام قرار دیا جاسکتا ہے۔ اجتماع گاہ میں بھی کچرا جمع و ڈسپوزل بہترین نظام کیا گیا ہے۔

اگر ہم مسلمان اپنے ہر اجتماعی پروگرام میں بھی اسلامی اقدار پاکی صفائی نیر عوامی ھائجین کا خیال رکھیں اور عوامی سطح صفائی ستھرائی کا خیال رکھتے عمل کو،میڈیامادھیم سے دنیا کو دکھائیں تو، دین اسلام کو کسی بھی حالات میں اور ادیان کے مقابلے بہترین منظم صاف ستھرائی ماحول والے دین کے طور پیش کرتے ہوئے، دعوت دین اسلام عملی طور پریکٹیکل دین کی حیثیت پیش کیا جاسکے گا۔وما التوفئق الاباللہ

25 ہزار فری رضاکاروں کے ساتھ 12 سے 15 لاکھ مسلمین کا 77 واں عالمی بھوپال اجتماع

https://www.siasat.com/tablighi-ijtema-in-bhopal-25000-volunteers-deployed-at-venue-3140531/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button