اتر پردیشتازہ ترین خبریں

یوگی حکومت ایک اورمسلم شہر کانام بدلنے کی تیاری میں

علی گڑھ/دہلی (اسٹارنیوزبیورو): یوپی کی یوگی حکومت نے مسلم شناخت کوختم کرنے کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ میڈیا کے مطابق مسلم شناخت رکھنے والے شہر علی گڑھ کا نام تبدیل کرکے ہری گڑھ کرنے کی ایک قرارداد منظور کی گئی ہے جو برسر اقتدار بی جے پی کی حمایت والے میونسپل بورڈ نے منظور کی۔اب حتمی منظوری کے لیے قرارداد ریاستی حکومت کو بھیج دی گئی ہے۔ ریاستی حکومت پہلے بھی مسلمانوں کے نام سے منسوب کئی شہروں کے نام بدل چکی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button