اتر پردیشتازہ ترین خبریں

مجلس اتحاد المسلیمین پارٹی کی ضلع یونٹ نے سیلاب متاثرہ گاؤں میں بیماروں کیلئے مفت طبی کیمپ لگایا اور راشن سمیت ضروری اشیا ء تقسیم

مجلس اتحاد المسلیمین پارٹی کی ضلع یونٹ نے سیلاب متاثرہ گاؤں میں بیماروں کیلئے مفت طبی کیمپ لگایا اور راشن سمیت ضروری اشیا ء تقسیم

دہلی/فتح پور ۔بارہ بنکی

أج فتح پور تحصیل کے موضع دانش نگر بسارہ میں أل انڈیا مجلس اتحاد المسلیمین پارٹی کی ضلع یونٹ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ افراد کو راشن اور ضروری اشیا ء تقسیم کی گئی اور بیمار وں کیلئے صبح ساڑھے تقریبا دس بجے سے دوپہر دو بجے تک مفت طبی کیمپ لگایا گیا پورے گاؤں میں ساری سہولت فراہم کی گئی ۔ اس موقع پر ریاستی سکریٹری جنرل یوتھ محمد خطیب علوی ضلع صدر وکاس شریواستو ضلع یوتھ صدر حافظ عابد حسین انصاری ضلع جنرل سکریٹری مولانا وقار احمد قاسمی فتح پور شہر صدر ریحان خان علی احمد بارہ بنکی
جمعیت علما ء فتح پور بلاک صدر مولانا علی احمد رشیدی ڈاکٹر وی پی سنگھ ڈاکٹر چندرا بارہ بنکی حافظ محمد ریحان وکیل احمد وغیرہ موجود تھے ۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button