تازہ ترین خبریںدہلی

وژن2026 کے اسکالر شپ سے ‘مسکان’ بنیں جج

نئی دہلی : (پریس ریلیز ) وژن 2026 کے اسکالر شپ پروگرام کا اثر اب سماج میں صاف نظر آنے لگا ہے. ایسی ہی ایک مثال رام پور کی سبک مسکان کی کامیابی میں نظر آتی ہے.

وژن2026 کے اسکالرشپ کے شعبے کے انچارج عبدالکریم نے بتایا کہ

مسکان کو وژن 2026 کے تحت اسکالر شپ دی وہ آج جج بن چکی ہیں، اس سال یو پی پی سی ایس جے کے ایگزام میں 29 ویں رینک حاصل کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی. انہوں نے یہ امتحان پہلی ہی کوشش میں پاس کیا ہے.

واضح رہے کہ وژن2026 اسکالرشپ کے لئے ایسے ہی طلبا کا انتخاب کرتا ہے جو پڑھنے میں ہونہار اور ضرورت مند ہو ں. وژن ہر سال انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ اسکالر شپ دیتا ہے ۔

مسکان کا تعلیمی سفر بہت خوب رہا انہوں نے علی گڑھ سے پڑھائی کی بارھویں میں نتیجہ 88 اعشاریہ دو فیصد رہا، بی اے ایل ایل بی میں 86 فیصد

نمبرات حاصل کیے.مسکان علی گڑھ سے ایل ایل ایم کر رہی ہیں.

جاری کردہ

میڈیا ڈپارٹمنٹ، وزن2026 نئ دہلی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button