تازہ ترین خبریں

دیدہ ور اور پہنچاننے والی نظر کا فقدان

۔               ابن بھٹکلی

پاگلوں کے لئے، معاشرہ نہیں نکلا کرتا ہے جناب وہ لائق  نیابت ہے، اسی لئے تو پورا معاشرہ اسکے لئے نکلا کرتا ہے۔ کیا دنیا نے اس کا مشاہدہ نہیں کیا ہے؟ کہ11 کھلاڑیوں کے لئے 111 ملین لوگ جہاں گھروں میں مقید  ہوجایا کرتے تھے، ھند و پاک کرکٹ میچ  میں دوران بھی، خان کے لئے ہزاروں کی تعداد گھروں سے نکلے تھے۔ یہ اشراف انتظامیہ، مجنونِوں کو نظر نہیں آتا تو اس میں خان کو چاہنے والے معاشرے کا کیا قصور ہے؟ ایسی شخصات صدیوں میں پیدا ہواکرتی ہیں

اسی پر علامہ اقبال مرحوم علیہ الرحمہ نے کہا تھا
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سےہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

اور علامہ اقبال کے اسی شعر پر، اسی کے دہے اردو کے بہت بڑے، شاعر پروفیسر رشید کوثر فاروقی اصلاحی نے، جو کہا تھا وہ آج کے دور کے عمران خان پر بالکل صحیح بیٹھتاہے

کوئی دور ایسا نہیں جب دیدہ ورپیدا نہ ہوہاں یہ ممکن ہے کوئی پہچاننے والا نہ ہو
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=164037939543234&id=100078110860556

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button