
حیرت انگیز موت اور اس سے سبق لینے کا وقت
۔ ابن بھٹکلی
۔ +966562677707
*موت برحق ہے اسے تو آنا ہی ہے نہ ایک سکینڈ قبل نہ ایک سیکنڈ تاخیر سے، لیکن بعض اموات اپنے پیچھے گہری چھاپ چھوڑ جاتی ہے*
*یہ شخص شاپنگ مال میں دوران شاپنگ کھڑے کھڑے مر گیا اس کے ہاتھ سے خریدا ہوا سامان بھی نہیں گرا اور نہ ہی یہ شخص موت کے بعد زمین پر گرا۔اور دنیوی ہما ہمی میں لوگ اپنی مصروفیات نیں گم اسکے ہاس سے گرزتے ہوئے بھی اسے نظر انداز کر اپنے اپنے گم اس کے پاس سے گزر رہے تھے کافی دیر گزرنے کے بعد شاپنگ مال کی مبرد ایرکنڈیشن ہوا سے، اس کی لاش کھڑے کھڑے پوزیشن میں اکڑ چکی تھی
یہاں اس موت سے ہمیں کئی سبق ملتے ہیں۔ اس دنیا میں نفسا نفسی کا یہ عالم ہے تو کل محشر کے دن کا عالم کیا ہوگا؟ موت ہو ہر وقت یاد رکھو ۔موت کہیں بھی اور کسی بھی وقت آسکتی ہے۔ موت کا وقت مقرر ہے اس لئے ہمیں ہر حال میں اپنی موت سے سے ملاقات کے لئے تیار رہنا چاہئیے۔ پچاس ساٹھ سالہ دنیوی زندگانی کے بعد والی ہزاروں سالہ قبر و برزخ و روز محشر والی زندگانی اور اسکے بعد والی جنت و دوزخ والی لامتناہی زندگانی کے لئے دنیا میں رہتے تیاری کرنی ہے۔ حقوق اللہ کی ادائیگی کے ساتھ حقوق العباد کا خیال رکھتے ہوئے ہم آسانی سے ہم اپنی بعد الموت والی زندگانی کو کامیاب کرسکتے ہیں۔اللہ ہی ہمیں خاتمہ بالخیر ہوتے اپنے پاس سرخرو ہو لوٹنے والوں میں سے بنائے۔ آمین فثم آمین