
کل عام وانتم بخیر, عیدالفطر مبارک
نقاش نائطی
00966562677707
29 روزوں کی سعادت بعد20 مارچ 2026 کو مشترکہ محکمہ شرعیہ جماعت المسلمین بھٹکل نے یکم شوال 1447عید رمضان منانے کا اعلان کیا ہے
اللہ تعالی اس عید سعید کی بابرکت ساعتیں اور پر کیف لمحات تمام مسلمانان عالم کے لئے مبارک فرمائے،اور 3 مارچ 1924ء کو وقوع پذیر ہوئے سقوطِ خلافتِ عثمانیہ پر سو دو سال بعد والے اس عیدالفطر کے موقع پر خصوصا” اسرائیل و امریکہ کے اسلامی مملکت ایران کے مابین زور و شور سے چل رہی بموں کی برسات حرب حق و باطل میں, خصوصا ایران کے خود کو ایٹمی طاقت مشتہر کئے جاتے لمحات میں, کسی بھی ایک فریق کی کوتاہی لغزش,عالم انسانیت کے لئے خصوصا” مسلم امہ عالم کے لئے امتحان کی گھڑی ثابت ہوسکتی ہے ۔اس خالق و مالک دوجہان سے دعا کی جاتی ہے کہ اس عید الفطر کو تمام مسلمانان عالم کے لئےامن و سلامتی, خوشحالی، اور خیر و برکت کا باعث بنائے۔اور مسلم امہ عالم مابین مسلکی فروعی اختلافات کو ختم کئے خلافت راشدہ, خلافت بنو امیہ,خلافت عثمانیہ طرز عالم انسانیت میں امن و سکوں و طمانیت عام کردے آمین فثم آمین
احقر
محمد فاروق شاہ بندری المعروف نقاش نائطی/ابن بھٹکلی
00919448000010
. 00966562677707


