تازہ ترین خبریں

عوامی ایکتا ویلفیئر ایسوسیشن کے زیر اہتمام ”ویر عبد الحمید“ کی یاد میں پروگرام

صدارت: محترم جناب ڈاکٹر سید احمد خا ن مہمان خصوصی:

مہمان ذی وقار:

مقام: نزدیک سابق کونسلر ریشمہ ندیم آفس موجپور دہلی 53

بتاریخ:25 ستمبر بروز اتوار بوقت شام 6 بجے

نظامت: حکیم عطا الرحمن اجملی

استقبالیہ کمیٹی: حاجی شمیم،محمدتسلیم،

(مدعو مہمانانِ خاص)
1 فرحان یحییٰ، مولانا ابوالکلام ایوارڈ)
2 طیب رضا (روزنامہ صحافت، مولانا حسرت موہانی ایوارڈ)
3 صادق شیروانی (روزنامہ ہمارا سماج، اشفاق اللہ خاں ایوارڈ)
4 محمد یامین (راشٹریہ سہارا، فخرالدین علی احمد ایوارڈ)
5 محمدتسلیم (روزنامہ سیاسی تقدیر،ٹیپو سلطان ایوارڈ)
6 حنا ناز (روزنامہ اخبار مشرق، مولوی محمد باقر ایوارڈ)
7 محمد گلزار(سوشل میڈیا، عبد الغفار خان ایوارڈ)

8حاجی سلیم (سماجی کارکن، اشفاق اللہ خاں ایوارڈ)
9 ندیم احمد (آپ لیڈر، ویر عبدالحمید ایوارڈ)
10 فہیم احمد (ڈائریکٹر اوریکل پبلک اسکول،نیتا جی سبھاش چندر ایوارڈ)
11 حاجی افضا ل (سیلم پور آپ لیڈر، شہید اعظم بھگت سنگھ ایوارڈ)

12 مفتی ذکاوت قاسمی (مولانا محمود حسن مدنی ایوارڈ)
13 سید ریاض الحسن (مولانا شوکت علی ایوارڈ)
14حکیم سید احمد خاں (حکیم اجمل خاں ایوارڈ)
15 حافظ وسیم احمد (محمد خلیق ٹونکی ایوارڈ)
16 رئیس ادریسی(پنڈت جواہر لعل نہرو ایوارڈ)

17نوشاد عثمانی(بابائے قوم مہاتما گاندھی ایوارڈ)
18 حکیم مرتضی دہلوی (مولانا محمد علی جوہر ایوارڈ)
19 عبد الرحمن (ایم ایل اے سیلم پور ودھان سبھا، بہادر شاہ ایوارڈ
20محمد اسلم ( سماجی کارکن) ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ایوارڈ)
21 محمد عمران( سماجی کارکن ، ڈاکٹر ذاکر حسین ایوارڈ)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button