
مرنے والے کو گھٹن زد، ہاسپٹل ماحول سے، گھر والا اپنا سکون افزا ماحول مہیہ کیا کروایا جاسکتا ہے
۔ نقاش نائطی
۔ +919448000010
عالمی دوامافیا لوٹ سے عام انسانوں کو بچانے کے لئے اچھے ہاسپٹل کی تمام تر آئی سی یو سہولیات ہم آپ کے گھر ہی میں
رام موہن سندرم کی طرف سے شروع کی گئی بہترین سروس کوکورو بھارت ہے
ہم انسان اپنے عمر رسیدہ بزرگوں کے بیمار پڑنے پر، انہیں صحت یاب کرنے یا ماقبل موت انہیں اچھی سے اچھی سہولیات بہم پہنچانے ہی کی فکر میں، اس عالمی دواساز مافیا کی لوٹ کھسوٹ کا شکار بنے، قرضدار ہوئے ،زندگی بھر اس قرض کے بوجھ سے چھٹکارہ حاصل کرنے مست و مشغول رہتے پائے جاتے ہیں یا اپنی خود داری پس پشت رکھے، بھیک کا کشکول ہاتھوں میں لئے،مالداروں کے در در کی خاک چھاننے مجبور ہوتے ہائے جاتے ہیں
ایسے بزرگوں کو جب اچھے معیاری ہاسپٹل میں ایڈمٹ جب کیا جاتا ہے،تو دس پندرہ روز بعد ان کے جنازے کے ساتھ ہاسپٹل سے لوٹتے ہوئے، کئی کئی لاکھ کے ہاسپٹل بل ادا کئے جنازے کو لانا پڑتا پے۔ اور سب سے اہم ان کئی کئی لاکھ کے ہاسپٹل بل میں، ایک تہائی اخراجات مریض کے علاج پر اصلا”لگے ہوتے ہیں بقیہ دو تہائی اخراجات معیاری ہاسپٹل کے روم رینٹ کے ساتھ، وقت بے وقت اچھے ڈاکٹروں کی دیکھ بھال وزٹ کے نام پر،مریضوں کے رشتہ داروں سے اینٹھے جاتے ہیں ،سب سے اہم، اس ہاسپٹل آئی سی یو دیکھ بھال کے بہانے، زندگی بھر ساتھ رہے، اپنوں کو اپنی شفقت دیکھ بھال سے محروم ،دور ہاسپٹل کی چار دیواری میں مقید رکھنا پڑتا ہے۔اللہ بھلا کرے رام موہن سندرم کا ، جو اس نے اس زاوئیے سے اچھے ہاسپٹل آئی سی یو روم خدمات کو،مریضوں کے اپنے گھر، اپنے ذاتی نگرانی کرنے والوں کے بیچ،مہیہ کروانے کا انتظام "کوکورو” نام سے شروع کیا ہے۔ ایسی سروس کو کسی بھی نام سے ہر بڑے شہروں میں شروع کیا جانا چاہئیے۔ خصوصا” خلیجی پیٹرول ڈالر من و سلوی بہتاب پس منظر والے شہر بھٹکل میں خلیج سے لوٹے کچھ نوجوان ایسی طبی سہولیات مہیا کروائیں تو علاقے کے لوگ مستفید ہوسکتے ہیں۔ یاد رکھیں وقت موت اٹل حقیقت ہے اچھے سے اچھے ہاسپٹل نیز بڑے سے بڑے ماہر ڈاکٹر مل کر بھی، مرنے والے کو کچھ وقت زندگی مہیہ نہیں کروا سکتے ہیں ۔ اور سب سے اہم، اپنے گھر ہی میں اپنوں کی موجودگی میں،بہتر خدمات مہیا کئے کروائے، مرنے والے کو سکون و طمانیت مہیہ کروائے جیسا بھی ماحول فراہم کیا جاسکتا ہے۔ وما التوفیق الا باللہ
ایک ہندوستانی ہیلتھ ٹیک اسٹارٹ اپ ہے جسے 2025 میں سیریل انٹرپرینیور (متعدد کاروبار شروع کرنے والے کاروباری شخصیت) رام موہن سندرَم نے قائم کیا۔ یہ ہسپتال کے معیار کی گھریلو طبی دیکھ بھال اور کریٹیکل کیئر (انتہائی نگہداشت) کے انتظام میں مہارت رکھتا ہے۔
کلیدی خدمات
• گھر پر آئی سی یو (ICU-at-Home): مریضوں کے گھروں میں وینٹی لیٹرز، مانیٹرز، آکسیجن کنسنٹریٹرز اور BiPAP/CPAP مشینوں جیسے جدید طبی آلات کے ساتھ انتہائی نگہداشت کا ماحول قائم کرنا۔
• پیشہ ورانہ گھریلو دیکھ بھال: تصدیق شدہ نرسیں، تربیت یافتہ اٹینڈنٹس، سرجری کے بعد بحالی میں مدد، فزیوتھراپی اور پیلیٹیو کیئر (مریض کو آرام پہنچانے والی خصوصی دیکھ بھال) فراہم کرنا۔
• کیئر کمپینینز (دیکھ بھال کرنے والے ساتھی): بزرگوں کے لیے غیر طبی ساتھی کی خدمات (بنگلورو میں آزمائشی طور پر شروع کی گئیں) جن میں سماجی تعاون اور روزمرہ کی رفاقت کے لیے تربیت یافتہ نوجوان پیشہ ور افراد اور طلباء شامل ہیں۔
• ڈیجیٹل اور اے آئی (AI) کا انضمام: ڈاکٹروں سے مشورے، الیکٹرانک ہیلتھ ریکارڈز اور اے آئی (AI) کی مدد سے دیکھ بھال کے لیے ایپس کے ذریعے ہندوستان کے ‘آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن’ (ABDM) کے ساتھ منسلک۔
کیا کوئی کوکورو بھارت کی قیمتوں اور خدمات کی دستیابی، یا ان کی لیڈرشپ ٹیم کی تفصیلات کے بارے میں مزید جاننا چاہیں گے؟
کوکورو بھارت
کوکورو بھارت | پورے ہندوستان میں ہسپتال کے معیار کی گھریلو طبی دیکھ بھال
خدمات: گھر پر آئی سی یو اور انتہائی نگہداشت، نرسنگ کیئر، بزرگوں کی دیکھ بھال، دل/اعصاب/پھیپھڑوں کی دیکھ بھال، سرجری کے بعد بحالی، کینسر/پیلیٹیو کیئر، ماں اور بچے کی دیکھ بھال…
لنکڈ اِن
KokoroBharat | لنکڈ اِن
کمپنی: کوکورو بھارت (قیام 2025، نجی، 11-50 ملازمین)، جس کی قیادت بانی اور سی ای او رام موہن سندرَم، شریک بانی اور سی او او ونود کھیڈیکر، سی ٹی او وینکٹیش ٹاڈکوڈ کر رہے ہیں…
کوکورو بھارت
ہماری خدمات | کوکورو بھارت
گھریلو دیکھ بھال، خاص آپ کے لیے۔ آپ کی ضروریات کے مطابق تیار کردہ ایک مکمل گھریلو طبی دیکھ بھال کا نظام، جس میں ماہر نرسیں، تربیت یافتہ اٹینڈنٹس اور جدید انتہائی نگہداشت شامل ہیں…
bestmediainfo.com
رام موہن سندرَم نے ہیلتھ سپر ایپ ‘کوکورو بھارت’ کا آغاز کیا
آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے تحت باضابطہ طور پر منظور شدہ، یہ صحت پر مرکوز سپر ایپ گھریلو دیکھ بھال اور سستی انشورنس تک رسائی کو عام کرنے کے لیے بنائی گئی ہے،


