تازہ ترین خبریں

چیرمین مدرسہ بورڈ نے مسائل کے حل کی یقین دھانی کرائی

چیرمین مدرسہ بورڈ نے مسائل کے حل کی یقین دھانی کرائی

پٹنہ محمد صدر عالم نعمانی

آل بہار مدرسہ ٹیچرس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری مولانا شہاب الدین رحمانی ومولانا محمدصدرعالم نعمانی کی قیادت میں ایک وفد سلیم پرویز چیرمین بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ سے انکے دفتر میں ملاقات کر انھیں ٹوپی ،گلدستہ، شال،اور پھولو‌ں کا ہار پہناکر دوسری بار چیرمین بننے پر مبارکباد دی، ساتھ ہی آل بہار مدرسہ ٹیچرس ایسوسی ایشن کی جانب سے ملحقہ مدارس کے التوا میں پڑے مسائل کے حل کے لیے 11نکاتی میمورنڈم پیش کیا جس کو چیرمین محترم نے پڑھنے کے بعد جلد سے جلد التوا میں پڑے مسایل کو حل کرنے کی یقین دھانی کرائی وفد میں مولانا شہاب الدین رحمانی ، مولانا محمد صدرِ عالم نعمانی ،مولنا نسیم اختر ،عبدالحمید، محمد ضیاء الدین ،قاری سمیع احمد ندوی ،قابل ذکر ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button