کیا دیش کانگرئس مکت سرکار کی طرف بڑھ رہا ہے
کیا دیش کانگرئس مکت سرکار کی طرف بڑھ رہا ہ
۔ نقاش نائطی
۔ +966562677707
اولآ” کیا مودی جی کی معشیتی ناکام پالیسیز تناظر میں کانگرئس کی بڑھتی مقبولیت کے توڑ کے طور، آرایس ایس ہی کے اشارے پر، کانگرئس کو کمزور کرنے کے لئے، تڑپ کے پتہ کے طور کیجریوال کو آگے کیا گیا ہے؟ کیا بی جے پی کے مقابلے کانگرئس کو ختم کرنے اور بی جے ہی کے مقابلے کیجریوال والی "آپ” پارٹی کو پیش کرنے کی، یہ کوئی نئی آرایس ایس حکمت عملی تو نہیں ہے؟
ثانیا” ھندی بیلٹ سے بی جے پی کے دیرینہ ساتھی نتیش کمار کو، مودی جی کا دشمن ثابت کرتے ہوئے، مودی کے مقابلہ متحدہ امیدوار کے طور سامنے لانے کے پیچھے بھی، کیا آرایس ایس ذہنیت لوگوں کی کانگریس کو ختم کرنے کی سازش تو نہیں ہے؟
جو کام ھندو ویر سمراٹ مہان مودی جی 8 سالہ دور اقتدار میں ، باوجود اپنی چاہت کے اور باوجود بار بار ، کانگریس مکت سرکار کا نعرہ لگانے کے، جو کام اب تک نہ کرسکے، وہ زوال مودی لہرباوجود، خود ساختہ سیکئولر کیجرئوال و نتیش کو آگے کر، آرایس ایس اپنے کانگریس مکت بھارت ایجنڈے پر عمل آوری میں کامیاب تو نہیں ہورہی ہے؟