تازہ ترین خبریں

دنیا آخرت کی کھیتی ہے

ابن بھٹکلی

دنیا آخرت کی کھیتی ہ

دنیا آخرت کی کھیتی ہےجس میں لوگ اپنی محنت کا پھل لیتے ہیں۔ اگر اچھائی ہے اور اگر برائی ہے تو برائی ہے اور آخرت میں اس کا بدلہ یا تو جنت ہے جس میں دائمی آرام ہے یا آگ کی طرف جس میں تھکاوٹ، مشقت اور مصائب ہے

اس فانی دنیا میں حضرت انسان کی ہر خواہش، ہر آرزو یوں آسانی سے پوری ہوتی رہے تو یہ دنیا اللہ کے رسول ﷺ کے کہے مطابق؛ آخرت کی کھیتی نا ہوتی گویا جیتے جی جنت بمثل ہوتی۔ اس دنیا میں اللہ تبارک تعالی ہم مسلمانوں کو بے تحاشا نعمت عطا کرکے بھی ہمارا امتحان ہماری آزمائش لیتے پایا جاتا ہے تو ہم پر تکلیف نازل کر ہمیں بہت سی نعمتوں سے ماورا رکھے ہوئے بھی، ہمارا امتحان ہمآری آزمائش لیتے پایا جاتا ہے۔ یہ بات حق پے کہ ہر جاندار کو ایک نہ ایک مرنا ہے اور اس دنیوی آزمائشی زندگی میں کھرے اترنے والوں کے لئے، بعد موت، جنت میں صدا آرام چین و سکون والی زندگی اس کی منتظر پائی جاتی ہے

‏دنی دارالامتحان ہے……

یہاں سب کچھ پرفیکٹ نہیں ملتا، ہمیں سمجھوتے سے جینا پڑتا ہے، جو اللہ نے ہمارے مقدر میں لکھا ہے اسے صبر سے برداشت سے اور خوبصورتی سے نبھانا ہے، یہی زندگی کا حسن ہے اور یہی زندگی کی بقا ہے، دنیا کے پیچھے مت بھاگیں یہ کسی کے ساتھ وعدہ شوہری نہیں کرتی، نا جانے کتنے حسین چہرے کو کتنے بادشاہوں کو کتنے امیر ترین لوگوں کو کھا گئی تو اس سے وفا کی توقع بیکار اور فضول ہے، پتہ ہے لوگ غلط ثابت ہونے پر معافی نہیں مانگتے بلکہ تعلق ہی توڑ دیتے ہیں، ہر انسان زندگی میں آپ کو کچھ نا کچھ ضرور دیتا ہے کچھ پیار، محبت و ایثار اور کچھ عزت و احترام اور کچھ مائیگرین اسٹریس ڈپریشن  اور بے چینیاں جو بھی دینے کے قابل ہو……

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button