
صدیاں بیتنے کے باوجود لوگ برے کرموں والے انسان کو بھول نہیں پاتے ہیں
ابن بھٹکلی
+966562677707
ہر شب کی تاریکی پر صبح کے روشن دن کو غالب آنا ہے۔اپنے وقت کے سب سے بڑے جرمنی کے چانسلر اور ڈکٹیٹر نازی ایڈولف ہٹلر،1933 سے 1945 تک اپنے ظلم و انبساط بعد 30 اپریل 1945 کو برلن کے فوہرر بنکر میں گولی مار کر خودکشی کر گئے تھے۔ہولوکاسٹ دوسری جنگ عظیم کے دوران یورپی یہودیوں کی نسل کشی تھی۔ 1941 اور 1945 کے درمیان، نازی جرمنی اور اس کے ساتھیوں نے جرمنی کے مقبوضہ یورپ میں تقریباً ساٹھ لاکھ یہودیوں کو منظم طریقے سے قتل کیا تھا، جو کہ یورپ کی یہودی آبادی کا دو تہائی ہے۔ یہ قتل بنیادی طور پر بڑے پیمانے پر فائرنگ اور قتل عام کے کیمپوں میں زہریلی گیس کے ذریعے کیے گئے۔ اگرچہ ہولوکاسٹ کے متاثرین کی اکثریت 1942 میں مر گئی تھی، لیکن آج اس قتل عام یہودیت پر 81 سال کا لمبا عرصہ گزرنے باوجود مرنے والے یہودیوں کے مقابلے مروانے والے ایڈولف ہٹلر کا نام تحقیر آمیز انداز لیا جاتا ہے
17 ستمبر 1950 کو جنمے موجودہ زمانے کے ہٹلر ثانی سمجھے جانے والے، مہان مودی ہٹلر کی موت کے 6 سال 4 مہینہ 17دن بعد پیدا ہوئے ہوئے لیکن کیا بات تھی کہ وہ نازی ہٹلر کے نہ صرف نظریات و تفکرات سے پوری طرح متاثر تھے بلکہ اپنے سیاسی سفر کی شروعات ہی گجرات مسلم کش فساد میں ایک عام اندازے مطابق دوہرا سے زائد گجراتی مسلمانوں کا قتل عام کرتے ہوئے،اس وقت تک 77 سالہ مسلم دشمن آرایس ایس کے لئے مسلمانوں کو سبق سکھانے والے ھندو ویر سمراٹ کی حیثیت اپنا مقام و مرتبہ قائم کرتے ہوئے، بھارتیہ سیاست میں ہر آتے دن کے ساتھ ترقی پزیری کے مدارج طے کرتے چلے گئے۔2002 سے 2023 گجرات مسلم قتل عام پر آج 21 لمبے سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود نہ صرف بھارت کے مسلمان بلکہ عالم کے مسلمان بھی نازی مودی کھ ظلم و انبساط کو بھول نہیں پائے ہیں۔ چونکہ عالم کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کے منصب اعلی پر وہ آج بھی براجمان ہیں پھر بھی انہیں ہر کوئی قاتل انسانیت کے نام ہی سے پہچانتا ہے۔ 2024 عام انتخاب ھند بعد جب وہ اپنے تمام مناسب و عہد تمکنت سے باہر ہوجائیں گے تب انکے جیتے جی اور انکے مرنے کے بعد دنیا اسلام انہیں قاتل انسانیت والے تحقیرئت آمیز تخاطب سے یاد کرتی پائی جائے گی۔
بھارت سےہزاروں کلومیٹر دور آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں وہاں کے مسلمان مودی جی کو مخاطب کر سخت و سست باتیں کہتے سنےجاسکتے ہیں، ی
https://twitter.com/Mohammedfarooq8?t=6WnQY3JpykwEALoVIm0dAA&s=08
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=249845780962449&id=100078110860556&mibextid=Nif5oz