مضامین و مقالات

فرقہ ناجیہ,اسلامی تحریکیں اور ہم نام نہاد سنی مسلمان

 

۔ ابن بھٹکلی
۔ +966562677707

اللہ کے رسول ﷺ کے پیشین گوئی کردہ امت مسلمہ کے کل تہتر فرقوں میں سے ایک جنتی فرقہ بتایا گیا فرقہ ناجیہ آخر کونسا فرقہ ہے؟

کیا اہل حدیٹ فرقہ, دشمن اسلام یہود و نصاری مشترکہ سازشی حکومت فرنگی انگریزوں کی طرف سے امت مسلمہ کو دیا گیا,فرقہ فتین فرقوں میں ایک گمراہ فرقہ ہے؟ یا اہل الحدیٹ فرقہ اللہ کے رسول صلہ اللہ وعلیہ وسلم کے زمانہ, صحابہ کرام و سلف و صالحین کے زمانے سے چلا آرہا اور تاقیامت اپنے تفکرات کی خاموش انداز تبلیغ و آشاعت کرتے رہنے والا فرقہ ناجیہ میں سے، ایک فرقہ امت مسلمہ ہے؟
اس پر سائبر میڈیا میں موجود ہزارہا صفحات پر مشتمل معلومات میں سے کچھ اہم نکات ہم یہاں پیش کررہے ہیں۔آن کھلے ثبوتوں کے باوجود اگر کسی بھی مکتب فکر کا کوئی مفکر, علامہ محدث مصلح, اہل حدیث فرقہ کے متعلق اناپ شناب کچھ بھی کہتا اور بکتا ہے تو ہم اس تفکر سے اجتناب کا اعلان کرتے ہوئے فقط اپنی طرف سے یہی کہنا چاہتے ہیں۔ بشمول شیعہ فرقے والے خلفاء راشدین اولین کے خلاف ہتک آمیز اقوال و ابہام کے,جب تک امت مسلمہ میں سے جمہور علماء کرام,کسی بھی فرقے یا تحریک کو اسلام سے خارج قرار نہیں دیتے ہیں امت مسلمہ میں موجود تمام فرقے تحریکیں بشمول شیعیت بریلوئیت دیوبندیت ندوئیت سلفئیت تمام کے تمام فرقہ ناجیہ کا اٹوٹ حصہ ہیں اور کسی بھی فرقہ یا تحریک سے وابستہ کوئی بھی فرد اس فرقے یا تحریک سے اپنی وابستگی کی بنیاد پر نہ داخل جہنم نہ داخل جنت ہوگا! ہاں البتہ ان تمام فرقوں تحریکوں سے منسلک افراد مرد و نساء اپنے ذاتی اعمال حقوق اللہ و حقوق العباد عمل سے ہی تو وہ دوزخ و جنت کے حقدار پائے جائیں گے نہ تبلیغی جماعت والے یا اپنے متوفی بزرگان دین کی حد سے زیادہ عزت و تکریم کرنے والے بریلوی حضرات کے تفکر اعتبار عموما انکے پھیلائے گئے عقیدے مطابق تبلیغی ریل گاڑی مسافر کی طرح وہ سیدھے جنت میں پہنچتے پائے جائیں گے۔ وما التوفیق الا باللہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button