مضامین و مقالات

بن جہادی جذبات خود سپردگی کے, آسمانی امداد آیا نہیں کرتی ہیں

ابن بھتکلی
۔ +966562677707

جس نبی آخر الزمان محمد مصطفی ﷺ نے 2 ھجری اسلامی سال یعنی آج سے 1445 سال قبل کفار مکہ کے لشکر جرار ابوجہل کی سالاری میں مسلمانون کو صفحہ ہستی سے مٹانے, مدینہ پرحملہ آور ہونے نکلنے کی خبر آپ ﷺ تک پہنچتی ہے تو آپ ﷺ, گر چاہتے تو, تمام مسلمانوں کو مسجد نبوی میں جمع کئے, اللہ رب العزت سے لشکر کفار کو ختم کئے جانے کی دعا مانگ بھی سکتے تھے۔ اور آپ ﷺ کے اسوقت لشکر کفار ہلاکت کی دعا مانگی ہوتی تو یقینا” اللہ رب العزت آپﷺ کو مایوس نہیں کرتے اور اللہ کے لئےیہ مشکل تر بھی نہ تھا اللہ رب العزت فرشتہ کو حکم دئیے صحرائی طوفانی ہوائیں چلا دشمن کے لشکر جرار کو تہس نہس برباد کئے آپ ﷺ کے ساتھ مسلمانون کی حفاظت بھی کرسکتے تھے۔ لیکن اس نازک وقت میں بھی اس وقت کی مسلم اکثریت جو کفار مکہ کی محکوم رہی تھی اپنے آقاء کے خلاف لڑنے کا تجربہ بھی نہیں رکھتی تھی آپ ﷺ نے, لشکر کفار کے ایک تہائی تعداد, بڑے بوڑھے جوان بچوں سمیت کل 313 پیدل افواج کو 150 کلومیٹر دور لئےجاتے,مقام بدر کی گھاٹی میں پہنچ پہاڑی کے اوپر پہلے سے قبضہ کئے لشکر جرار سے لڑنے اپنی افواج کو ہدایتیں دئیے اپنی طرف سے پوری تیاری جنگ بعد ہی اپنے خیمے میں جاکر نماز ادا کئے اللہ کے حضور مدد مانگنی مناسب سمجھی تھی۔ اور اللہ نے توقع سے زیادہ اس وقت توکل علی اللہ مسلمین کی مدد و نصرت بھی کی تھی۔
لیکن آج کے جنگ پسند دشمن اسلام یہود و نصاری جابر و ظالم افواج نے پیٹرول سے مالامال دولت بے بہا سے لاشرکت غیرے مستفید ہونے کے لئے, عرب ممالک کے درمیان غیر قانونی اسرائیلی ریاست بنوائے صدا عرب شاہان کو لوٹنے کا جو بندوبست کئے ہوئے تھے۔ یہود کی آمان کے لئے عرب کھاڑی میں مسلم فوج کو مستحکم ہوئے دیکھنا نہیں چاہتے ہیں, اسی لئے انہوں نے ہزار حیلے بہانوں سے عراقی صدر صدام حسین اور لیبائی کرنل قذافی کو نہ صرف ختم کیا تھا بلکہ عراق و لیبیا کو خانہ جنگی کا مرکز بنائے اسے تباہ و برباد رکھ چھوڑا ہے۔ ایرانی شیعی حکومت گو یہود دوست ہے لیکن مسلم دشمن یہود و نصاری کے لئے وہ یہود دوست شیعی حکومت ہوتے۔ہوئے بھی, جہادی جذبات سے سرشار ایمانی اسلامی افواج ہے اس لئے اسے ختم کئے یہود کو اس عرب علاقے میں محفوظ تر کئے رکھنے کے لئے ہی,یہود و نصاری عاکمی قوتوں نے اپنے بمبار تیاریوں سے, ایران ہر حملہ آور ہوئے ایران کو بھی تباہ و برباد کرنے کے درپے ہیں ایسے میں علاقہ کے سنی عرب شاہان اپنے ایرانی بھائی پر بھروسہ کرنے اور اس سے اتحاد کرنے کے بجائے دشمن اسکام یہود و نصاری ہی کے آلہ کار بنے اپنی سرزمین ایران کو نیست و نابود کرنے دشمن اسلام یہود و نصاری کے استعمال میں دئیے ہوئے ہیں
اس پس منظر میں حق و باطل اس عالمی معرکہ آرائی میں مسلم سنی شاہان,ایران کے لئے دشمن بنے ہوئے ہیں نام نہاد مسلم میڈیا ہاؤسز کیطرف سے ایسی آسمانی امداد والی بے ہودہ غلط سلط خبروں کو سائبر میڈیا پر اچھال اچھال کر پہلے سے کمزور ایمان والے ہم مسلمانوں کو, جہادی جذبات کے خلاف آسمانی مدد کے منتظر پائے جانے پر مجبور کررہے ہیں۔ یہان یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ دشمن اسلام کے آلہ کار بنے والے یہ عرب سنی حکمران اپنے جہادی جذبات سے انکے اپنے عرب بھائی عراق و لیبیاء سوریا و لبنان افغانستان و یمن سازشانہ تباہ و برباد کئے پس منظر کو یاد کئے,مسلم مومن ایران کے ساتھ اتحاد کئے, سب مسلم قوتیں یک جٹ ہوئے, پورے اتفاق یگانگت کے ساتھ علاقے سے یہود و نصاری حربی اڈوں سے ماورائیت حاصل کرنے ایک مرتبہ کامیاب ہوتے پائے جاتے ہیں تو صدا کے لئے یہودی ظلم و انبساط سے ماورا سکوں و طمانیت سے رہ سکتے ہیں۔ للہ فاللہ مسلم میڈیا ہاؤسز سے التماس ہے ایسی یہود ونصاری سازشی ہم مسلمانوں کو جہادی جذبات سے محروم کرتی آسمانی امداد جھوٹی خبروں سے آمان میں رکھیں وما التوفیق الا باللہ
https://www.facebook.com/share/v/1CFck9D7tm/

بن جہادی جذبات خود سپردگی کے, آسمانی امداد آیا نہیں کرتی ہے
تفصیل مضمون فیس بک پر بھی
https://www.facebook.com/share/p/1Fu8hgFeRa/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button