مضامین و مقالات

مستقبل میں ممکنہ وقوع پذیر ہونے والے،تاریخ کے  سب سے بڑے اسکیم سے بھارت واسیوں کو بچانے کی ذمہ داری  ایشور کے خود ساختہ اوتار کی کیا نہیں ہے؟

 

.           ابن بھٹکلی
.     00966572677707

ملکی ریسورسز کے ساتھ ہی ساتھ پچاس سالہ عوامی بچت کو، اپنے ناعاقبت اندیش نوٹ  بندی نفاذ سے لوٹتی،بے جے پی مہاں مودی، امیت شاہ گورنمنٹ، کیا وزیر خزانہ محترمہ سیتا رامن صاحبہ  اور دیش کے سب سے بڑے پونجی پتی مکیش امبانی کے, ای آئی ٹیکنولوجی بنائے گئے ویڈیو کلپ سے، 140 کروڑ بھارت واسیوں میں سے ہزاروں لاکھوں معصوم لوگوں کو اچھی کمائی اور  شاندار مستقبل کا جھانسہ دئیے، انہیں لوٹنے کے پیچھے مودی سرکار کا کیا ہاتھ ہے؟ یا کوئی انجان  گجراتی لابی اسکے پیچھے ہے؟

2014 عام انتخاب سے پہلے، سابقہ پچاس سالہ کانگرئسی سرکار کے لوٹی اور بیرون ھند بینکوں میں جمع دولت  کو، واپس ھند لائے، ہر بھارت واسیوں کے بنک اکاؤنٹ میں، پندرہ پندرہ لاکھ جمع کروانے کے ببانگ دہل جھوٹےدعوے کئے،  اچھے بھلے بھارت دیش کو ترقی پزیری کے مدارج طہ کرواتی کانگرئسی من موہن سرکار کو، 140 کروڑ بھارت واسیوں کے درمیان، کرپٹ و بدنام کروائے، خود  2014 سے پہلے والی سب سے تیز ترقی پزیر بھارت کی سپتھا دھوکے سے ہتھیائے، ایک طرف اپنے ناعاقبت اندیشانہ نوٹ بندی، نفاذ  جی ایس ٹی اور نفاذ کورونا لاک ڈاؤن فیصلوں سے بھارتیہ معشیت کو چرمراتے برباد ہوتے دکھائے،”ہم دو ہمارے دو”  والے گجراتی پونجی پتی ایڈانی امبانی کو،عالم کے سب سے بڑے پونجی پتی بنوانے میں، ترقی پزیر بھارت میں بے روزگاری اور مہنگائی سطح کو،اپنے سب سے اونچے مقام تک لیجاتے ہوئے، غریب پڑوسی دیش پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھوٹان  سے بھی بھارت کو معشیتی طور پچھڑا ملک چھوڑنے والے، سنگھی بی جے پی حکمران اور سب سے اہم، خود کو بھگوان ایشور کا اوتار کہنے اور کہلوانے والے وشؤگرو مہان مودی جی، بھارت کی تاریخ کے سب سے  بڑے مستقبل کے ممکنہ  اسکیم کو، وقوع پذیر ہونے سے پہلے ہی، دیش کی سب سے بڑی تحقیقاتی ایجنسی، سی بی آئی، این آے آئی ایجنسیوں کو استعمال کر، دیش کے وزیر خزانہ سیتا رامن صاحبہ اور دیش کے سب سے بڑے پونجی پتی مکیش امبانی  کے  نام استعمال کئے، اپنے آے آئی انٹیلیجنس  متحرک ویڈیو کلپس بنوا سائبر میڈیا مادھیم سے دیش واسیوں کو لوٹتی سازشوں کو، کیا ناکام بنا نہیں سکتی ہے؟ کیا دیش کی سب سے بڑی تحقیقاتی ایجنسیاں صرف اپوزیشن سیاسی حکمرانوں کو پریشان کئے، انہیں اپنا غلام بنائے رکھے، دیش کی سپتھا پر زبردستی قبضہ  بنائے رکھے، دیش واسیوں  کو لوٹنے ہی کے لئے کیا بنائی گئی ہیں؟ اس پر دیش کے ہزاروں لاکھوں اعلی تعلیم یافتہ این جی اوز کو سوچنا اور دیش کو بی جے پی کی ناعاقبت اندیشانہ پالیسیز سے، معشیتی طور بچانا ہوگا۔ 2104 سے پہلے تک، دہلی کے رام لیلی میدان سمیت ملک کے کونے کونے سے، وقت کی کانگرئسی حکومت کے خلاف دھرنا احتیاج کرنے والی اعلی تعلیم یافتہ  بیسیوں این جی اوز، اب کہاں ہیں؟ کیا دیش پر زبردستی نافذ  کی گئی مودی امیت شاہ سرکار نے، جس طرح بی ایس پی سمیت انیک خود ساختہ سیکیولر پارٹیوں کو بے وقعت بناکر رکھے جیسا، اعلی تعلیم یافتہ بیشمار این جی اوز کو کیا ختم کر دیا ہے، یا بے وقعت انہئں چھوڑا گیا ہے؟ دیش کی وزیرخزانہ اور دیش کے سب سے بڑے پونجی پتی مکیش امبانی کو،فرضی طور استعمال کئے،  مستقبل میں بھارتیہ تاریخ کا سب سے بڑا معشیتی لالچ دیتا اسکیم، ملک کے سامنے آنے کے بعد،  مندجہ ذیل سائبر میڈیا فیکس فائینڈنگ لنک بتا، ہم دو ہمارے دو، مودی امیت شاہ اور بی جے پی اپنے آپ کو بچاتے پائے جائینگے؟ وما التوفیق الا باللہ
https://www.facebook.com/share/17e527fFby/

https://www.facebook.com/share/p/19mXXnVDkW/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button