تازہ ترین خبریںدہلی

وژن ہارمونی سینٹر برجپوری میں کمپیوٹر کورس کا آغاز

نئی دہلی: (پریس ریلیز ) شمال مشرقی علاقے برجپوری میں ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام وژن ہارمونی سینٹر میں "انویشن اینڈ اسکل ٹریننگ سینٹر ” کے تحت کمپیوٹر کورسز کا آغاز کیا گیا ہے۔

اس سینئر میں طلباء کو مختلف کورسز، جیسے
CCC، MS Office، DCA، اور O Level کی تعلیم فراہم کی جائے گی، جو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (NIELIT) کی منظور شدہ ڈائریکٹ سرٹیفیکیشن موڈ کے تحت ہوں گے۔
پروگرام انچارج محمد ابو ذر نے بتایا کہ یہ کورس ان افرادکے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو کمپیوٹرسیکھ کر اپنے کیریئر کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔
مرکز کا پتہ ، اسٹریٹ 5، سنہری مسجد کے قریب، برجپوری، شمال مشرقی دہلی  ۔
مزید معلومات یا رجسٹریشن کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
📞 +91 72919 20474
📧 [email protected]
ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو مہارتوں سے آراستہ کر کے ان کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانا ہے۔

جاری کردہ
میڈیا ڈپارٹمنٹ، وژن 2026
نئی دہلی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button