مضامین و مقالات

زوال مسلم امہ کی اصل وجہ فقدان جذبات جہاد

۔          ابن بھٹکلی
۔    966562677707+

فقط جہادی جذبات ہی ہم مسلم امہ کو پھر ایک مرتبہ  یہود و ہنود و  نصاری کے مقابلہ  سرخرو رکھ سکتی ہے

کسی بھی چھوٹے سے چھوٹے آزاد ملک کو ختم کرنا ، اس بین المنافرتی دشمنی والے پس منظر میں ممکن نہیں رہا ہے۔دنیا کے تقریباً  پچاس سے زائد طاقت ور ترین ملکی مشترکہ افواج کے افغانستان شکشت فاش کھاتے ہس منظر میں اور یورپی اتحاد نیٹو و امریکہ اسرائیل مشترکہ افواج بھی یوکرین کو تباہ ہوتے بچانے میں ناکام پس منظر میں اور خصوصا عالم کی پانچویں بڑی حربی طاقت اسرائیل کو بے دست و پا حماس کے دھول چٹائی پس منظر میں اسرائیل جیسے حربی اعتبار طاقت ور ترین ملک کو صفحہ ہستی سے مٹانا حزب اللہ یا ایران کے بس کی بات نہیں ہے ہاں البتہ پینتیس چالیس لاکھ  افواج پر مشتمل مسلم ممالک اپنے اتحاد و جہادی  جذبات سے سرشار اگر چاہئں تو نہ صرف اسرائیل کو بھیگی بلی کیطرح قابو میں رکھ سکتے ہیں بلکہ خلافت راشدہ سے خلافت عثمانیہ تک والی 13 سو سالہ شاندار اسلامی روایات کو دوبارہ دہراتے دیکھ سکتے ہیں۔ یہی وہ جہادی جذبات تھے جس نے کثیر الملکی افواج پر افغانستان کو جیت دلوائی تھی اور اب اسرائیلی ہر حماس کی برتری کو قائم رکھے لوئے ہے جو اب مسلم امہ فقدان ہی کے سبب اسے یہود و ہنود و نصاری کے آگے شرمسار مجبور ومحصور رکھے ہوئے ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button