مضامین و مقالات

قبرپرستی سے مورتی پوجا تک

 

۔ ابن بھٹکلی
۔ +966562677707

امراوتی مہاراشٹر باباگیری اور علاج کے نام پر کچھ مسلم خواتین، پرانےمندر کھنڈرات سے گنیش مندر پوجا پاٹھ تک، برکھا کے ساتھ پہاڑوں میں، کہیں بھی مندروں تک مسلم نساء کی رسائی اب بھارتیہ مسلمانوں کے لئےعام سی بات ہوکر رہ گئی ہے۔ یہ اس لئے کہ بزرگان دین کی قبروں کی تعظیم کے نام پر، درگاہوں میں بمثل پوجاپاٹھ سجدہ ریزی و جھاڑو کشی سے ہونے والے شرک و بدعات،دینی تعلیمات سے عاری عام مسلم نساء کے لئے،قبر کی تعظیم و بتوں کی پوجا پاٹھ، ایک سی بات ہوکر رہ گئی ہے۔جس نبی آخر الزماں ﷺ نے اپنے آخری وقت سفر دنیا، حالت مرض الموت بار بار اپنے چہرے اطہر کو چادر سے ڈھکتے اور وقفہ وقفہ سے چادر کو ہٹاتے ہوئے،اپنی مرض الموت بے چینی کی کیفیت میں بھی قوم بنی اسرائیل کی طرح، اپنے علماء و صلحاء کو، ان کے امتیوں کی طرف سے، مقام انبیاء تک پہنچانے کے خدشہ کا اظہار کر، قبروں کو پکی کئے جانے سے منع نہیں فرمایا تھا؟ آج کیا مسلم امہ انہی پکی کی گئی قبروں مزاروں کی وجہ سے،شرک و بدعات میں مبتلا اور اقوام کے سامنے ھیج تر ہوکے کیا رہ نہیں گئی ہے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button