تازہ ترین خبریں

تبدیلی موسم، کلائیمیڈ چینج یا عذاب الہی

ابن بھٹکلی 

عالم بھر میں کہیں حد سے زیادہ بارش و سیلاب تو کہیں بادل پھٹنے سے ہونے والی تباہی تو کہیں گرمی سے جنگلوں میں لگنے والی آگ سے ہوتی تباہی، جسے جدت پسند دنیا، تبدیلی  موسم یا کلامیڈ چینج کا نام دئیے خود کو تسلی دے رہی ہے اسے مسیحی دنیا کی قرآن کی بے حرمتی کئے جانے،مصنوعی ذہانت کے نام سے خدائی کاموں میں مداخلت کی کوشش کئے جانے یا یہود و ہنود کی طرف سے فلسطینی و بھارتیہ مسلمانوں   کے ساتھ ہی ساتھ دلتوں آدی واسیوں پر ظلم و انبساط کے پہاڑ توڑے جانے کی وجہ سے رب کائینات کی پسندیدہ مخلوق،انسانیت کو اذیت دیتے ہوئے،اسکی جبارئیت  قہارئیت کو چیلنج کئے جانے ہی کی وجہ سے یہ موسمی تبدیلی یا کلائمیڈ چینج ،عذاب الہی سے جوجنا پڑرہا ہے اس کا اقرار کیوں نہیں کیا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button