بہارتازہ ترین خبریں

صرافہ تاجر کے بہیمانہ قتل کی مخالفت میں صرافہ یونین دلسنگھ سرائے کی جانب سے کینڈل مارچ نکالا گیا 

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) رگھویر سورنکار کا جرائم پیشہ کے ذریعہ کی گئی بہیمانہ قتل کی مخالفت میں آج یہاں سرافہ تاجر یونین دلسنگھ سرائے کی جانب سے کینڈل مارچ نکالا گیا جو شہر کے مختلف شاہراہوں سے گزرکر مہاویر چوک پہنچ کر ختم ہوا اس کینڈل مارچ میں صرافہ تاجر یونین کے صدر چندن پرساد سکریٹری ونود پرساد سنجئے سونی مکیش ٹھاکر جئے نارائن ٹھاکر سنجیو پرکاش سنیل ٹھاکر وریندر ٹھاکر پرم جیت کمار سنجیو کمار ٹھاکر راجیش کمار ٹھاکر دھیرج سونی منوج مہتا سنجئے کمار ٹھاکر سمیت متعدد شامل ہوئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button