تازہ ترین خبریںدہلی

مدرسہ تعلیم القرآن اصالت پور میں جلسہ دستار بندی

لونی!پریس ریلیز
مدرسہ تعلیم القرآن اصالت پور فرخ نگر کا جلسہ دستا ر بندی کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا ابراہیم قاسمی نے کیا جبکہ جلسہ کی نظامت مولا اعجاز احمد خان رزاقی القاسمی نے انجام دیا جلسہ کو خطاب مولا نا محمد عبّاس قاسمی ،اور مولانا محمد شعبان صاحبان نے کیا بارگاہ رسالت میں قاری فیصل میرٹھی نے نعتیہ کلام پیش کیا مدرسہ سے فارغ گیارہ حفاظ کی حضرات علماء کرام کے ہاتھوں دستار بندی عمل میں آئی اخیر میں مدرسہ کے مہتمم حضرت مولانا مفتی نسیم صاحب کے اظہار تشکر کے ساتھ جلسہ اختا م پزیر ہوا اس موقع پر علاقے کے علماء اور آئمہ خاص کر قاری شمیم احمد،حافظ کمال الدین ،مفتی صدام حسین،مولا مفتی ساجد،مولا نا افتخار الحسن،قاری مہتاب،مولانا نوشاد،حافظ فرمان وغیرہ موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button