تازہ ترین خبریںدہلی

چدوال میں یس کے یل بھارت میڈیکل کلینک کا افتتاح

شہر ویلور کے قریب قومی شاہراہ چدوال میں یس کے یل بھارت میڈیکل کلینک کا افتتاح عمل میں آیا جس کی صدارت اور مہمان خصوصی ڈاکٹر سید احمد خان صاحب دہلی بطور مہمانان اعزازی ڈاکٹر رضی الدین صاحب ڈاکٹر عبید اللہ

بیگ چینئی اورڈاکٹر رفع الدین شریک رہے مہمانوں کا استقبال حکیم ناصرالدین نے پیش کیا

مفتی حافظ سید شاہ محمد فریدالدین صاحب سرقاضی ضلع ویلور کی دعا سے کلینک کا آغاز ہوا دلی سے حکیم عطا الرحمن اجملی اور حکیم عمران کے علاوہ کثیر تعداد میں احباب نے شرکت کی جس کے لئے ڈاکٹر یس کے یل حمید الدین نے تمام کا شکریہ ادا کیا……

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button