
مسجد میں ،،مجلس العلماء دھلی،، کے زیراہتمام مفتی سھیل احمد قاسمی صدرمجلس العلماء دھلی کی صدارت میں جلسہ منعقد
اجتماع،،علماء کرام ،ڈی بلاک جنک پوری جامع مسجد میں ،،مجلس العلماء دھلی،، کے زیراہتمام مفتی سھیل احمد قاسمی صدرمجلس العلماء دھلی کی صدارت میں منعقد ہوا اختتامی خطاب مولانا محمد احمدصاحب سکریٹری مرکز جماعت اسلامی ہند ۔کنوینراور مجلس العلماء کاتعارف مولانا یحییٰ ارسلانی قاسمی نائب قاضی جمعیت علماء دھلی نے بحسن وخوبی انجام دیا عنوان تھا موجودہ حالات میں علماء کرام کی ذمہ داریاں مقررین میں مفتی سھیل احمد قاسمی امام وخطیب مسجد ھذا مولاناجمیل قاسمی صدر جمعیت علماء جنوبی مغربی دھلی مولانا۔مفتی وکیل الرحمٰن__۔مفتی تعظیم۔مولاناقمرالھدی قاسمی مولانا ارشد ندوی امام مسجد مجیدیہ اور دیگر علماء کرام تھے اسکے بعد صدارتی خطاب صدرمجلس العلماء نے کیا اختتامی خطاب مولانا محمد احمد صاحب نے کیا اختتام کے بعد تمام شرکت کرنے والے علماء اور حفاظ کوبطورِ ہدیہ ایک شب وروز ڈائری اور اختلافی مسائل میں اعتدال کی راہ کتاب(شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رح)اورایک کیلنڈرپیش کیا گیا۔ حکیم قدوسی صاحب اس اجتماع کے نگراں تھے علماء کرام کی کثیر تعداد تھی
باری تعالیٰ ۔اسکے اثرات دیر تادوررونمافرمائے ۔۔۔آمین اللھم آمین