
دوسروں کے لئے کھودے گڑھےمیں خودکے معصوم ہی گرا کرتے ہیں
۔ ابن بھٹکلی
+966562677707
یوپی کے غازی آباد میں دھرم ویر جٹاؤ نے،صبح کی چائے میں تاخیر پر، اپنی بیوی 50 سالہ سندری کا سر قلم کر دیا۔
مسلم نفرتی سنگھی درندوں کے بہکاوے میں آکر، ھندو شدت پسند سنگھیوں کی طرف سے منظم فساد کروائے وقت پر، مسلمانوں کو مارنے تقسیم کردہ تلواروں کا استعمال، دیش کی ھندو ناریوں ہی کو مارنے، کام آنے لگیں۔ بربریت ظلم کی داستانیں مسلمانوں پر ڈال کر،اپنے بکاؤ بھونپو سنگھی برہمنی میڈیا سے، مسلم قوم کو بدنام کرنے والی بھونپو میڈیا، آج چپ کیوں ہے؟ کہ شادی کے تیس بتیس سال بعد صرف صبح کی چاء لانے میں تاخیر پر، مسلمانوں کو مارنے لاکر گھر میں رکھی گئی تلوار سے، نہایت سفاکی درندگی کے ساتھ،اپنی ہی 50 سالہ بیوی اردھانجلی کا گلا ایک ہی وار میں کاٹ ڈالنے پر، دیش کی بکاؤ بھونپو برہمنی میڈیا خاموش کیوں ہے؟ اپنی میڈیا پر 24/7 مسلمانوں کے خلاف بے تکے سوالات سے اسکام دھرم کو بدنام کرنے والی بھونپو میڈیا، اپنے ڈبیٹ پروگراموں میں، کسی مندر کے زر خرید پنڈت کو بلاکر،اس بے تکے سوالات کیوں نہیں پوچھے جاتے؟ صرف اسلئے کہ مسلمانوں کو مارنے سنگھیوں کی طرف سے فری تقسیم کی گئی تلوار سے، ھندو بیٹی بیوی کا سرقلم کرنے پر، مسلمانوں کو مارنے سنگھی درندوں کی طرف سے فری تقسیم کی گئی تلواروں پر، لائیو میڈیا بحث و تمحیص سے ھندو دھرم بدنام نہ ہوجائے۔ یہ تو ابھی شروعات ہے ،آگے آگے دیکھئے امن و چین و سکون والے بھارت میں اور کیا کیا کچھ ہوتا ہے
https://bit.ly/41s2OdL
غازی آباد (یوپی)، 20 دسمبر: اس ضلع کے فاضل گڑھ گاؤں میں ایک 52 سالہ شخص نے صبح کی چائے میں تاخیر پر مبینہ طور پر اپنی بیوی کا سر قلم کر دیا، پولیس نے بدھ کو بتایا۔
انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ منگل کو اس وقت پیش آیا جب دھرم ویر جاٹاو، جس کا تعلق میرٹھ ضلع کے گاؤں کلنجاری سے تھا نے اپنی 50 سالہ بیوی سندری کا تلوار سے سر قلم کر دیا۔
پولیس نے بتایا کہ غازی آباد کے بھوجپور پولیس اسٹیشن میں متاثرہ کے بیٹے کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت کے بعد اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔