مضامین و مقالات

بریسٹ فیڈنگ اور بریسٹ کینسر کا تعلق

 

 

نقل چسپاں و ترسیل  ابن بھٹکلی

 

ماں کا اپنے بچے کو دودھ پلانا ماں کے لئے بھی فائدہ مند ہے اور بچے کے لئے بھی
وہ کیسے۔۔۔۔۔۔؟
وہ ایسے کہ ماں کی چھاتی میں جو کیمیکل دودھ میں تیار ہو کر شامل ہوتے ہیں اُس سے بہتر غذا بچے کے لئے اس دنیا میں کوئی نہیں۔
بچے کو ماں کے دودھ سے ایک مکمل غذا کے ساتھ ساتھ جسم کو ہر طرح کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی طاقت دیتا ہے ہڈیوں کو مضبوطی ملتی ہے جسم کے اندر فاسد مواد خارج ہوتیں ہے یعنی لاتعداد فائدے ہیں
جہاں بچے کو کافی فائدے ہیں ماں کا دودھ پینے سے وہیں ماں کو بھی کافی فائدے حاصل ہوتے ہیں اپنے بچے کو دودھ پھیلانے سے
نمبر ایک جسم میں کولیسٹرال کا لیول برقرار رہتا ہے جسم میں کولیسٹرال نہیں بڑھتا
نمبر دو خون کی صفائی ہوتی رہتی ہے
نمبر تین بریسٹ کینسر کا خطرہ بلکل ختم ہو جاتا ہے
نمبر چار دل کے امراض سے بچاؤ ممکن ہو جاتا ہے
نمبر پانچ نظامِ ہاضمہ درست کام کرنے لگتا ہے
اس کے والا بھی کافی فائدے ہیں
اب جو خواتین اپنے جسمانی حُسن خراب ہونے کے ڈر سے اپنے بچے کو اپنا دودھ نہیں پھیلاتی تو وہ اِن سب بیماریوں کے لئے تیار رہے خاص کر کولیسٹرال اور بریسٹ کینسر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button