بہارتازہ ترین خبریں

جد یو کارکنان کی ایک نشست صدر سنیل کمار بم بم کی صدارت میں منعقد 

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) ضلع کے دلسنگھ سرائے سب ڈویزنل سطحی جد یو کارکنان کی ایک نشست آج نگر صدر سنیل کمار بم بم کی صدارت میں انکے رہائشی احاطہ میں اختتام پذیر ہوئی نشست سے نظامت کے فرائض سنجئے کمار سومن نے انجام دئے اس نشست میں آئندہ 1 اپریل کو مقامی اننیا ہال میں منعقد ہونے والے بھیم چوپال اجلاس کی تیاریوں پر غور و خوض کیا گیا نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایس سی سیل کے ضلع صدر راجگیر رام نے کہا کہ بھیم چوپال کا یہ اجلاس تاریخی ہوگا نشست سے سب ڈویزنل انچارج رام دیو مہتو ڈاکٹر اروند کمار جیوتی راجیش کمار مہتو رندھیر کمار شرما ڈاکٹر محمد سراج انصاری گھنشیام داس منٹو پاسوان محمد کلام منصوری رنجیت کمار مہتا وغیرہ نے بھی خطاب کیا موقع پر دیپک پرساد گوپال ٹھاکر دیبو داس اتم کمار رائے امریش کمار مہتو پرمود کمار چودھری وریندر کمار اشوک پٹیل وغیرہ تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button