جتنا بڑا چیلنج اتنے ہی بڑے مواقع
شیخ رکن الدین نظامی حیدر آباد
ان شاءالل
بی جے پی کو روک کر کانگریس کو لانا میرے نزدیک بڑا مسئلہ ہے۔۔
بی جے پی کے آنے سے ملک کا سیکولر دستور خطرے میں ہوسکتا ہے۔۔ لیکن دستور کے خطرے سے بڑھ کر
مسلمانوں کی جان و مال عزت و آبرو کے لئے کانگریس کا آنا خطرہ ہے۔۔۔
اس کی کئی وجوہات ہیں:
👈سیکولرازم کے نام پر وحدت ادیان اور ارتداد کا عقیدہ عام ہوگا، مسلمان اسلام سے دور ہوگا۔۔
👈کانگریس خود فسطائی ہے کبھی نہیں چاہے گی کہ مسلمانوں کا تحفظ و ترقی ہو۔۔
👈کانگریس میں ایڈمنسٹریشن پاؤر نہیں ہے جتنا کہ بی جے پی میں ہے۔۔
👈بی جے پی اقتدار میں ہے تو دنگائی سارے چپی سادھے ہوئے ہیں۔۔
👈کانگریس سرکار میں آتے ہی دنگائی بےقابو ہوجائیں گے، جسے کانگریس کنٹرول نہیں کرسکے گی، سارے ہتھیار مسلمانوں کے خلاف استعمال کئے جائیں گے۔۔
👈بی جے پی ایک نظریاتی پارٹی ہے، جس سے مقابلہ آسان ہوگا، جبکہ کانگریس دوست نما دشمن ہے جس سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔۔
👈قوت کا مقابلہ قوت سے ممکن ہے، مگر چالبازی کا مقابلہ مشکل ہے۔۔
👈نظریاتی جنگ میں اسلام کا مقابلہ دیومالائی مذہب نہیں کرسکتا۔۔۔
👈بی جے پی کے دور اقتدار میں اسلام کو بطور دستور حیات پیش کرنا بنسبت کانگریس کے آسان ہے۔۔
👈مسلمان سیکولر دستور کے مکلف نہیں ہیں، بلکہ الہی دستور (ان الدین عند اللہ الاسلام) کے مکلف ہیں۔۔
ایسی بہت سی وجوہات ہیں جن کی جانب ہم مسلمان اجتماعی طور پر فکر اور جدوجہد کریں گے تو یقینی طور پر ایک دن اسلام غالب آئےگا۔۔
ان شاءاللہ۔
جی ایک اور بات بھی۔۔۔
دعوت و تبلیغ اور اشاعت اسلام پر یقینی طور پر اور قانونی طور پر پابندی لگے گی۔۔۔
ساتھ ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت ہمیں اپنی آنکھوں سے نظر آئے گی۔۔
ان شاءاللہ۔