بہارتازہ ترین خبریں

محکمہ فن ثقافت کھیل و نوجوان امور کے وزیر جتندر رائے کا سمستی پور میں راجد کارکنان کے ذریعہ شاندار استقبال کیا گیا

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) سمستی پور ضلع کے دورے پر آئے محکمہ فن ثقافت کھیل و نوجوان امور کے وزیر جتندر رائے کا آج یہاں راجد کارکنان کے ذریعہ شاندار استقبال کیا گیا اسی دوران سہ پہر دلسنگھ سرائے پہنچنے پر شکنتلا ٹی وی ایس کے مینیجر مع راجد کے میڈیا انچارج راج دیپک نے انہیں ملبوسات پھولوں کا گلدستہ اور کلر پنسل آرٹ سے بنی پینٹنگ بطور تحفہ دیکر انکا استقبال کیا وزیر نے خود کی بنی پنٹنگ دیکھ بہت خوش ہوئے اور ستائش کرتے ہوئے میڈیا انچارج راج دیپک کا شکریہ ادا کیا موقع پر محصولات و اراضی سدھار کے وزیر آلوک کمار مہتا راجد بلاک صدر محمد جابر حسین بلاک پرموکھ سنجیو کمار سونو سنگھ رمیش سنگھ سمیت دیگر تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button