
دہلی کا عظیم الشان نعت و پینٹنگ مقابلہ آن لائن تقسیم انعامات پروگرام منعقد
دہلی کا عظیم الشان نعت و پینٹنگ مقابلہ آن لائن تقسیم انعامات پروگرام منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی سابق کونسلر چودھری محمد زبیر صاحب و حاجی محمد شمیم سابق ممبر مسلم ایڈوازری کمیٹی دہلی اقلیتی کمیشن ماسٹر چودھری محمد ارشد موجود رہے پروگرام کے کنوینر حکیم عطاء الرحمن اجملی جنرل مینیجر اے اینڈ ایس فارمیسی دہلی نے تمام بچوں و مہمان خصوصی کا استقبال کیا حالت حاجرہ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اردو اور علاقائی منصوبہ بندی پر عمل درآمد کرنے کا وعدہ کیا چودھری محمد زبیر صاحب نے گلیوں میں بورڈ پر ہندی کے ساتھ اردو کا استعمال بھی کریں گے
اس موقع پر قاری محمد وسیم قریشی نگراں مکتب انتخاب العلوم گوتم پوری دہلی نے تلاوت قرآن کریم و ماسٹر محمد زبیر شیخ نے نعت رسول پیش کی اور بچوں میں اول دوم سوم کو سند میڈل تقسیم کر ے ڈاکٹر محمد مزمل سادق خان قاری تنویر نعمانی محمد زبیر سیفی محمد احمد محمد شعبان وغیرہ موجود تھے خیال رہے پروگرام ملک کے مختلف علاقوں سے 400 طلباء وطالبات نے نعت اور 600 پینٹنگ مقابلہ آن لائن میں شرکت کی تمام بچوں کو انعامات کوریر سے روانہ کردیا اس میں خاص طور پر اوریکل پبلک اسکول چوہان بانگر دہلی اے اینڈ ایس فارمیسی دہلی نیو ایرا ہورازن ٹرسٹ اخبار مشرق دہلی سپجر کمپنی لمیٹڈ دہلی ایم آر ڈی میموریل پبلک اسکول سانجک ضلع مظفر نگر کا خاص تعاون رہا