تازہ ترین خبریں

شفع احمد کانگریس اقلیتی سیل کے ضلع صدر بنے

شفیع احمد کانگریس اقلیتی سیل کے ضلع صدر بنے

محمد صدر عالم نعمانی سیتامڑھی

شفیع احمد عرف پھول بابو گوٹ ہرپوروا بلاک باجپٹی کو کانگریس اقلیتی سیل کا ضلع صدر بنایا گیا ہے۔ وہ اس سے پہلے بھی اس عہدے پر فائز رہے ہیں ، پھول بابو سماجی کاموں کے ساتھ پارٹی کو مضبوط کرنے کا کام بھی کر رہے ہیں تنویر احمد نے کہا ہے پھول بابو کو پارٹی کا صدر بنا بنائے جانے سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔ کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر اکھلیش سنگھ اور کانگریس اقلیتی سیل کے قومی کوآرڈینیٹر اور بہار انچارج محمد شمیم خان اس کے لیے مبارکباد کےمستحق ہیں، تنویر احمد نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شفیع احمد اپنی نئی ذمہ داریوں کو پوری لگن اور ایمانداری کے ساتھ نبھا کر پارٹی کو مضبوط کرنے کا کام کرینگے ،شفیع احمد کو مبارکباد دینے والوں میں امیت کمار ٹنا، سابق ایم ایل اے ریگا، شمس شاہنواز، تاراکانت جھا، بپن کمار جھا، راجیو کمار کاجو، ایم آئی عادل سمیت درجنوں لوگ شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button