تازہ ترین خبریںدیگر

یوم جمہوریہ کے موقع پر دار العلوم عزیزیہ میراروڈ میں پرچم کشائی

یوم جمہوریہ کے موقع پر دار العلوم عزیزیہ میراروڈ میں پرچم کشائی
———————————-
دار العلوم عزیزیہ میراروڈ کے بیرونی حصہ میں یوم جمہوریہ کی 75 ویں سالگرہ جوش وخروش سے منائی گئی، دار العلوم عزیزیہ کے صدر مدرس بزرگ عالم دین مولانا شرافت حسین مظاہری نے پرچم کشائی کی اور دار العلوم عزیزیہ کے نائب مہتمم مفتی عبداللہ قاسمی صاحب نے 26 جنوری کی اہمیت اور ملک کے سیکولر آئین کی تفصیل طلبہ اور حاضرین کو بتاتے ہوئے کہا کہ اسی ڈور سے ہمارے ملک کے ایک سو چالیس کروڑ باشندے بندھے ہوئے ہیں، اگر خدانخواستہ یہ ڈور کمزور ہوئی تو تسبیح کے دانوں کی طرح ملک کی یکجہتی بکھر جائے گی،
مولانا نسیم صاحب کی دعا پر تقریب اختتام کو پہنچی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button